اے موت جب بهی آنا مدینے میں ہی آنا
کہ
تجھے آنے میں مزہ آے اور ہمیں جانے میں
یہ دل بهی ان سے اک دن حساب لے گا
ستم جو اس پہ بے حساب کرتے تھے
طیبہ کی سمت کعبہ بھی جهکتا دیکھائی دے
کعبے کا کعبہ لگتا ہے قیبہ رسولﷺ کا
سر ہم اپنا جکهاتے ہے رب کے حضور ہی
اور دل ہمارا کرتا ہے سجدہ رسولﷺ کا
مانا گنہگار ہے بہت خطاکار ہے مگر
پهر بھی ملا ہے ہم کو سہارا رسول ﷺ کا
عورت کے لے چار مرد ہمدرد ہوتے ہیں
باپ
بهائی
شوہر
بیٹا
اس کے علاوہ جو ہمدردی ہوتی ہے وہ عورت کےلیے خطرناک ہوتی ہے
میرے دیار پرستش میں
آسمان تها وہ شخص
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا نہ مجھے شعور نماز ہے
اقبال
😢😢🙏😭
سارے جگ وچو اودهی وکهری ادا جیڑا عشق وچ اثیر ہوے
اسی دو جہاں وچ غلام اودے مولا شیر خدا دا جیڑا فقیر ہوے
یہ بهی اک تماشا ہے عشق و محبت میں
دک کسی اور کا ہوتا ہے بس کسی اور کا چلتا ہے
صاف لکھا ہے سر لوح جبیں آپ ﷺ کا ہوں
میرے آقاﷺ میں کسی کا بھی نہیں بس آپکا ہوں
جچتے نہیں اب نگاہوں کو دنیا کے حسیں
اب دیکھنا یہ چاہتی ہے جلوہ حضور ﷺ کا
سورج، ستارے ،چاند ، کہکشاں اور دهنک
الله کی قسم ہے یہ صدقہ حضور ﷺ کا
الہی دل سے دنیا کی محبت کو فنا کردے 🙏
سکون دل عطا کردے، سکون دل عطا کردے 💔
نہ رہبر ہےنہ راہ روہیں نہ کچھ زاد سفر باقی
تو اپنے آپ کی چاہت کو میرا ہمنوا کر دے 💚
تو خالق ہے تو مالک ہے بتاؤ میں ساری دنیا کو
نبیﷺ کے سینہءاطہر کے غم سے آشنا کر دے 💔
💔
🙏
سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول رکها ہے
جو نگاہیں قاتل ہیں انہیں ہی کهول رکها ہے
نہ پوچھ اس کی بدنصیبی کا عالم ------- محسن
وہ مجھ کو ہی کهو کہ کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
پہلے کرتا ریا تلقین کہ میں رویا نا کرو
پهر ایک دریا میری آنکھوں سے گزارہ اس نے
خاک مجھ میں کمال رکها ہے
مصطفیٰﷺ نے سنبھال رکها ہے
🙏ڈال کر میرے عیبوں پہ پردہ 😢
🙏مجھ کو آچهوں میں ڈال رکها ہے 😢
Oh tayba Oh tayaba
oh cure of my pain
we miss u
our calling is devotion to u
bless me with the sorrow of Muhammad SAW
Oh lord
may tha pain of madina countnu to increase
may tha sadness of this world go away
may tha sadness of madina be with me
tha sadness of madina
oh tayba oh tayba
کب تلک منتظر ہم رہیں یا نبیﷺ، اپنا جلوہ اطہر دیکها دیجئے
ہم فقیروں کی یا احمد مجتبیﷺ، پیاس قلب و نظر کی بجا دیجئے
بے عمل ہم سراپا گنہگار ہیں، رنجشوں مشکلوں میں گرفتار ہیں
ہم کرم کے تمہارے طلبگار ہیں آہ گریہ سے ہم کو جلا دیجئے
**********
اسلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک
شب براءت مبارك
مانگ لو مانگ چشم تر مانگ لو
درد دل اور حسن نظر مانگ لو
کملی والے کی نگری میں گهر مانگ ل
مانگنے کا مزه آج کی رات ہے
نہ غریب نوں ویکهہ کے ہسیا کر
نہ بری نظر نال تکیا کر
لوکاں دے عیب لبدا اے فریدا
کدی اپنے اندر وی تکیا کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain