رحمان یا رحمان
ساعدنی یا رحمان
اشرح صدری قرآن
املا قلبی قرآن
واصلح حیاتیی قرآن
بکتابکا و انفعنا
واجعله لنا حصنا
وهدی آبدا وامان
********
اسلام علیکم
صبح بخیر
موت کا موسم ہے-- نئی وباء آئی ہے😢
سانس لینے پر بهی-- اک سزا آئی ہے😷
جان نہیں چهوڑتی-- جان جانے تک 🙏
عشق تیرے ٹکر کی-- اک بلا آئی ہے 🙇
کون ہے الطاف اپنا حال دل کس سے کہیں
زخم دل کس کو دیکھائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائے آپﷺ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپﷺ ہوتے ہوئے
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح 😢
اے رب
کون ڈالے گا میرے عیبوں پہ پردہ بار بار 😢
مرشد !وہ خوبصورت بهی ہے
-----اور معصوم بهی
مگر اب اسے مر جانا چاہیے
کہ
نجات صرف فنائی ہی میں ہے
مجھے کسی سے --- کوئی غرض نہیں
مجھے کام ہے--- اپنے کام سے
آپﷺ کے زکر سے ،آپﷺ کی فکر سے
آپﷺ کی یاد سے ،آپﷺ کے نام سے
مجهے خاک میں ملا کر -----میری خاک بهی اڑا دے
تیرے نام ﷺ پہ مر مٹا ہوں میں مجھے کیا غرض نشان سے
یہ کہیں میرا خامیں ایمان ہی نہ ہو
کہ میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں
😢
😢
😢
💔
بخشے جائے گے آل محمدﷺ کی خاطر
ورنہ نہ ہم آچهے نہ ہمارے اعمال آچهے
الله تعالى نے حضرت آدم علیہ اسلام سے فرمایا
ہم سے محمدﷺ وعلی وفاطمہ و حسن و حسین کے توسل سے دعا کرو تاکہ ہم قبول کریں
حیات القلوب ،جلد 1ص 89
نسبت ہے میرے جنت کی پرانی حسین سے
لنگر امام حسن سے ملتا ہے پانی حسین سے
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا
سب سے زیادہ سخی وہ ہے جو انکو بھی دے جن کو ان سے کوئی امید نہ ہو
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
سر داد ندا دست در دست یزید
حق کے بنا لا الہ است حسین
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ ﷺ کا سامنا چاہتا ہوں
بهری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں
لاج رکھ لے حضورﷺ کہ آپﷺ سے وابستہ ہوں
میں تو خود آپﷺ کے در کا گدا ہوں
اپنے آقاﷺ کو میں نظر کیا دو
اب تو آنکھوں میں بھی کچهہ نہیں ہے
ورنہ قدموں میں پلکیں بیچها دو
کاش! میں اڑتا ہی راہو خاک مدینہ بن کر
اوریوہی مچلتا راہو سرکار صلی الله عليه وآله وسلم کو پانے کیلئے
آئی پهر یاد مدنے کی رولانے کیلئے
دل تڑپ اٹھا ہے دربار مصطفیٰﷺ کو جانے کیلئے
مولانا طارق جمیل صاحب اپنی جگہ
مولانا کرونا وائرس تم نے تو کمال ہی کر دیا
بے پردہ کو پردہ کرنا سیکها دیا
بے نمازی کو نمازی بنا دیا
حرام کهانے والوں کو حرام حلال کی تمیز بتا دی
تیرے عشق کی بدولت مجھے زندگی ملی ہے
مجھے موت آقاﷺ آئے تیرا زکر کرتے کرتے
صلى الله عليه وآله وسلم
اسلام علیکم
جمعہ مبارک
صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain