رجب المرجب 13
ولادت شیر خدا ،مولود کعبہ ، ابوتراب، وجہہ اللہ، سرتاج زهرا ،فاتح خیبر ،مولائے کائنات. مولائے مشکل کشا حیدر ،امیرالمومنین حضرت امام على المرتضی عليه اسلام کی ولادت باسعادت بہت بہت مبارک
اے !مسلمان اپنے دل سے پوچهہ مولا سے نہ پوچھ
ہو گیا ہے اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم
فاصلہ عشق کی شدت کو بڑها دیتا ہے
اسی لئے کبعہ ----مدینے سے دور راکها ہے
وه لوگ حقیقت میں لطف زندگی پایا نہیں کرتے
جو یاد محمدﷺ سے دل کو بہلایآ نہیں کرتے
یہ دربار محمدﷺ ہے یہاں ملتا ہے بن مانگے
ارے نادان یہاں دامن کو پهلایا نہیں کرتے
صلى الله عليه وآله وسلم
چہرہ مصطفیٰ صلى الله عليه وآله وسلم دیکهنے سے جی نہیں بهرتا
یہ کہہ رہے تهے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ غار میں
باطل کے سامنے سر جهکتا ہی نہیں
درس ملا ہے یہ حسین علیہ السلام کے انکار میں
آقائے مصطفیٰﷺ کی غلامی میں جو لطف ہے
نہیں ہے دنیا کے کسی اقتدار میں
گزر رہی ہے زندگی اسی انتظار میں
پہنچیں گئے سرور کونینﷺ کے دیار میں
جیسے چاہیے دونوں جہاں میں عطا کریں
یہ عظمت بهی ہے نبی ﷺ کے اختیار میں
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
کوئی تمہارا دل دکهاےء تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹها ہوتا ہے لوگ پتهر اسی کو مارتے ہیں
آپ صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا
جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم حد سے بڑھ جائے اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑهو
یہ تمہارے غموں دور کرنے کے ساته ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا
نہیں لگتا یہاں پہ دل ہمارا یا رسول الله ﷺ
نگاہ کرم کا کر دو اشارہ یا رسول اللہ ﷺ
!میرے اعمال تو بخشش کے نہ تهے نصیر
کی محمدﷺ نے شفاعت تو خدا مان گیا
پیر نصیر الدین نصیر شاه
نہیں دو جہاں میں مثال محمدﷺ
جمال خدا ہے جمال محمدﷺ
صلى الله عليه وآله وسلم
اسلام علیکم
صبح بخیر

:صورة احزاب آیت نمبر 59 الله تعالیٰ فرماتا ہے
اے پیغمبر اپنی بیویوں بیٹوں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دو کہ جب باہر نکلا کرے تو اپنے منہوں پر چادر لٹا کر گهونگهٹ نکال
لیا کریں یہ امر انکے لیے موجب شناخت و امتیاز ہوگا تو کوئی انکو ایذا نہ دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے
دو دن پہلے مجھے معلوم نہیں تھا یہ عورت مارچ کیا ہے
آج جب مجھے پتا چلا انکا نعرہ
......میں شرم سے پانی پانی ہوگی
کل تین چار بهاءیوں کی پوسٹ پہ پوچھا یہ عورت مارچ کیا تو کسی نے بھی نہیں رپلائی نہیں کیا
وجہ حیاء تهی ....ان مرد حضرات کو شرم آگی اسکے بارے میں بات کرتے ہوئے مگر ان بے حیایوں کو شرم نہ آئی ایسے نعرے بناتے اور لگاتے ہوئے
لکهوں تو کس طرح لکهوں باتیں کمال کی
حد ہے کہ حد نہیں آپ صلى الله عليه وآله وسلم کے حسن جمال کی
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم، صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم ،صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
بلغ العی بکمالہ
کشف الرجی بجمالہ
حسنت جميع خصالہ
صلو علیہ وآلہ
صلو علیہ وآلہ
صلو علیہ وآلہ
سب سے پہلا جمعہ مبارك حضرت اسد بن جراره نے قائم کیا


حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ
آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے
کہ دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain