Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

جزبہ عشق میرا حاصلِ ایماں کر دے
میرے محبوب میرے درد کا درمیاں کر دے
پرده چہرے سے ہٹا دید کا ساماں کر دے
اپنے جلوے سے تو کافر کو مسلماں کر دے
میں تیرے در پہ امید لیے بیٹھا ہوں
اے صنم: آج مکمل میرا ایمان کر دے

khak-e-madina
 

مرنے کے بعد بھی دے عشق نبی محمدﷺ کا موسم
میری لحد میں اترے یہ روشنی کا موسم
دل کی لگی کا روگی ہو لے چلو مجھے مدینہ
آے گا راس مجھ کو شہر نبی محمدﷺ کا موسم

khak-e-madina
 

روک لیتی ہے آپﷺ کی نسبت تیر ہم پہ جتنے بھی چلتے ہیں
یہ کرم ہے محمدﷺ کا ہم پر آنے والے عزاب ٹلتے ہیں
اب ہمیں کیا کوئی گراے گا ہر سہارا گلے لگائے گا
ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں گرنے والے جہاں سنبهلتے ہیں

khak-e-madina
 

روک لیتی ہے آپﷺ کی نسبت تیر جتنے بهی ہم پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے محمدﷺ کا ہم پر آنے والے عزاب ٹلتے ہیں
اب ہمیں کیا کوئی گراے گا ہر سہارا گلے لگائے گا
ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں گرنے والے جہاں سنبهلتے ہیں
آؤ بازار مصطفیٰ ﷺ کو چلی کهوٹے سکے وہی پہ چلتےہیں
اپنی تو اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑے پہ انکے پلتے تهے اب بهی ٹکڑے پہ انکے پلتے

khak-e-madina
 

15 رجب
یوم شہادت حضرت زینب سلام اللہ عنہا

khak-e-madina
 

ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم
رولایا جس نے اوروں کو وه خود بهی چشم تر ہوگا

khak-e-madina
 

جب کبھی رہبری کی بهوک لگی مجھے کو
میں تیرے در پر چلا آیا فقیروں کی طرح
.............
........
.....
....
...
..
.
صلى الله عليه وآله وسلم

khak-e-madina
 

پتآ نہیں کیا جادو ہے سجدے میں
جتنا جهکتا ہوں اتنا ہی اوپر جاتا ہوں

khak-e-madina
 

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
زات نبی ﷺ بلند ہے ذات خدا کے بعد

khak-e-madina
 

ظاہری عبادت وکهری هوندی عشق مصلے وکهرے نے
ہوشاں والے وکهرے هوندے عاشق جهلے وکهرے نے

khak-e-madina
 

ظاہری عبادت وکهری هوندی عشق مصلے وکهرے نے
ہوشاں والے وکهرے هوندے عاشق جهلے وکهرے نے

khak-e-madina
 

ہم ٹهہرے گنہگار تو ہم جیسوں کو میسر کہاں ہوگا
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہو گا

khak-e-madina
 

شرم سے لال ہوئے نام میرا دهرانے سے وه
لوگوں میں رسوا ہونے کیلئے کافی ہے یہ بات

khak-e-madina
 

شغل بہتر ہے عشق بازی کا
کیا حقیقی و کیا مجازی کا

khak-e-madina
 

حضرت علی کا زکر عبادت ہے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر عبادت ہے
الحدیث رقم 1351

khak-e-madina
 

حضرت علی کا زکر عبادت ہے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا زکر عبادت ہے
الحدیث رقم 1351

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے اپنے والد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکها کہ وه کثرت سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے چہرے کو دیکھا کرتے تھے بس میں نے پوچھا اے اباجان !کیا وجہ ہے آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے چہرہ مبارک کی طرف تکتے رہتے ہے ؟ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جواب دیا، اے میری بیٹی !میں نے آپ صلى الله عليه وآله وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علی کے چہرے کو تکنا دیکهنا عبادت ہے
ابن عساكر في فی تاریخه355 / 42المخشری فی مختصر کتاب الموافقته 14

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
چوتهے امیرالمومنین کا نام علی ہے
خاتون جنت کے شوہر کا نام علی ہے
حسن و حسین کے ولد کا نام علی ہے
مومنوں کے دلوں کی بہار علی ہے
بہادروں کے سرتاج کا نام ہے
خیبر کو فتح کرنے والے کا نام علی ہے

khak-e-madina
 

امام علی کرم اللہ وجہہ "وه عظیم ہستی جن کی ولادت پہ کائنات کی ہر چیز نے یوں خوشیاں منائی 'کعبہ نےکہا ،مجھے پاک کرنے والامل گیا
غلاموں نے کہا ،مجھے آقا مل گیا
یتیموں نے کہا، مجھے سہارا مل گیا
سمندر نے کہا ، مجھے کنارہ مل گیا
درختوں نے کہا ،ہمیں ثمر مل گیا
چاند نے کہا ،مجهے چاندی مل گی
سورج نے کہا ، مجھے روشنی مل گی
براق نے کہا ، مجهے سوار مل گیا
جنت نےکہا ،مجھے دولہا مل گیا
دوزخ نے کہا ،مجهے قرار مل گیا

khak-e-madina
 

حسن تخلیق کوبهی رشک تو آیا ہوگا
اپنے محبوب محمدﷺ کو جب رب نے بنایا ہوگا
ہر طرف نور ہی پهر نور سا چهایا ہوگا
نور نے نور کو جب نور سے بنایا ہوگا
بهول گیا پهر وه حسن خیال جنت
میرے آقائے مصطفیٰﷺ نے جب مکهڑا دیکهایا ہوگا