تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکهنا
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے
سبحان شاہ
تجھ سے مانگو تجهی کو
سو سوالوں سے یہی ایک سوال آچها ہے
سبحان شاہ
!آپ صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا
جب تم کچھ بهول جاو تو مجھ پر درود بهیجا کرو انشاءاللہ یاد آجائے گا
حضرت شیخ شہابالدین سہروردی سے ایک مرید نے سوال کیا کہ اس کائنات میں سب سے فضل ترین جگہ کونسی ہے ؟
آپ نے جواب دیا! وہی جہاں آپ صلى الله عليه و آله وسلم آرام فرما ہے ،مرید نےپهر سوال کیا اگر مدینہ افضل ترین جگہ ہے تو ہم جنت کی آرزو کیوں کرتے ہیں ؟ شیخ مسکرانے لگے اور فرمایا .!اس وقت آپ صلى الله عليه وآله وسلم مدینہ میں ہے تو مدینہ افضل ہے جب جنت میں ہونگے تو جنت افضل ہوگی ہم جنت کی تمنا اس لےکرتے ہیں کہ وہاں حضور اکرم صلى الله عليه و آله وسلم ہونگے
وصل محبوب( جل جلالہ )میں حائل ہے فقط خواہش نفس
اسی دیوار کو ڈهانے سے خدا ملتا ہے
آپ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا
حیاء ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں پہنچتا ہے جبکہ بے حیائی اور بد کلامی سنگدلی ہے اور سنگدلی جہنم میں پہنچاتی ہے

اے کاش!مدینے میں سرکار صلی الله عليه وآله وسلم جو بلاوا لیے
ہو جائے دل و جان سے قربان مدینے کے
سہارا بے سہاروں کا مداوا غم ماروں کا
نہ کوئی کام آئے تو مدینہ یاد کر لینا
جو کوئی غم ستائے تو مدینہ یاد لینا
نہ دن کو چین آے تو مدینہ یاد کر لینا
اسلام علیکم
صبح بخیر
جینے کی طرف دیکھ نہ مرنے کی طرف دیکھ
جب چهوٹ لگے دل کو مدینے کی طرف دیکھ
یہ جو تم
تم
تم
نے اپنے آپ کو بدلا ہے
یہ واقعی بدلا ہے یہ کسی بات کا بدلہ ہے
سبهی کے نام پہ نہیں رکتی دهڑکنیں
دل کے بهی کچه اصول ہوا کرتے ہیں
سبحان شاہ
اسم عظیم نعره کسے کہا جاتا ہے
وہ نعرہ بهی لگائے
جو آچها آچها پوسٹ کریں گا
😒 ہم اسکو فولو کرے گا
خاموشی ایک عبادت ہے
اور ماشاءاللہ دمادم کے کچھ ممبر
تو جنت الفردوس کے حقدار ہیں
😀😁😂
سامنے آجائے تو کیا حال ہو ہمارا
چهپ کر ہی جس نے ہم کو دیوانہ بنا راکها ہے
دل میں یوں آپ صلی لله عليه وآله وسلم کی تجلی کا تماشا دیکها
آبگینے میں راوں نور کا دریا دیکها
آپ صلى الله عليه و آله وسلم ہر درد کی بنیاد مٹا دیتے ہیں
ہے کوئی جس نے کہیں ایسا مسحا دیکها
انسانیت قضا کر کے لوگ
مصلے اٹهائے پهرتے ہیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے
نکلا خلد سے آدم کا سنتے آے ہیں
بہت بے آبرو ہو کے تیرے کوچے سے ہم نکلے
محبت میں نہیں ہے کوئی فرق جینے مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
السلام علیکم
دمادم کے وسیوں مجھے کوئی بتائے گا ہمارے ملک پاکستان کے صدر کا کیا نام ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain