کبهی کسی کو مکمل جہان نہیں ملتا
کہیں زمین کہیں آسمان نہیں ملتا
یہ کیا عزاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
زباں ملی ہے مگر کوئی ہم زباں نہیں ملتا
تختی،قلم،دوات وی تو
زات دے اندر زات وی تو
تو غوث، قطب، قلندر وی
تو علی،حسین، سکندر وی
تو باہر تے تو اندر وی
کاتب ،کتاب ، تے بات وی تو
تختی، قلم، دوات وی تو
زات دے اندر زات وی تو
درد اندر دا اندر ساڈاں، باہر کراں تے گهائل هو
حال او ساڈاں کنویں جانن،دنیا تےجو مائل هو
اشکوں کے سوا کچھ بھی نہیں قابلِ نزرانہ
سرکارصلی الله عليه و آله وسلم بهرم راکهنا رسوا نہ دیوانہ
میرے ہونے سے بڑهتے ہیں مسائل سب کے
میں نہ راہو تو جینے میں آسانی ہوگی سب کو
یہ جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اُڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
تیرے عشق کا کمال ہے
کہتے ہیں جو انسان ہنسنے کا عادی ہو اسے کبهی رولانا نہیں چاہیے
کیونکہ جب ایسے انسان کو رولایا جاتا ہے تو وہ ان سب باتوں پر بھی روتا ہے جس پر وہ ضبط کیئے ہوتاہے
تیری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی
مسیح و خضر سے انچا مقام ہے تیرا
کسی کو پهول دینا محبت نہیں ہوتی ہے
بلکہ اسے ساری زندگی پهول کی طرح رکهنا محبت ہے
اسلام علیکم / صبح بخیر
کہتے ہے معافی اور توبہ کی توفیق مقدر والوں کو ملتی ہے ورنہ آنکھوں پہ لوہے کے پردے کانوں میں سیسہ پگهلا دیا جاتا ہے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتں سلب کر لی جاتی ہیں
کہاں نایاب لکھتا ہوں کہاں شفاف لکهتا ہوں
میرا وجود مٹی ہے میں خود خاک لکهتا ہوں
سارے اوقات کے تماشے ہیں
کوئی آچها یا برا نہیں ہوتا
راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی
جینے میں یہ جینا ہے کیا بات ہے جینے کی
فکر اسے میری اک لمحے کی بھی نہیں
اور کہتا ہے کہ مجھے تم سے محبت ہے
کبھی عرش پر
کبھی فرش پر
کبھی انکے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ
میں کہاں کہاں سے گزر گیا
تیری تصویر تصور کی رحل میں رکهہ کر
میں نے اکثر تیرے چہرے کی تلاوت کی ہے
اب خاک چهانوں یا........ لہو روءو
وہ جو بچهڑے ہیں سر محشر ملیں گے
کبھی غم کی آگ میں جل اٹهے
کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا ....؟؟
مجھے کیوں تماشا بنا دیا 😢
میرے ڈوبنے میں باقی نہ کوئی کسر رہی تھی
کہا المدد محمد صلى الله عليه و آله وسلم تو ابهر گیا سفینہ
نہ کلیم کا تصور نہ خیال طورسینا
میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ
وہ رشتے اور تعلق کبھی ختم نہیں ہوتے جن کی بنیاد میں سچائی ،خلوص ،پیار ، محبت ، اور عزت واحترام شامل ہوتا ہے
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain