Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

جس معاشرے میں نکاح مہنگا ہو جائے وہاں زنا کی قیمت 14 فروری کو اک پهول رہ جاتی ہے جسے بے حیا لوگ ویلنٹائن کہتے ہیں

khak-e-madina
 

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پهر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا

khak-e-madina
 

بخشے جائیں گے آلہ محمد کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچهے نہ ہمارے عمال آچهے

khak-e-madina
 

جہیڑا نفس نوں لیرو لیر کریے
انوں سوہنا راب فقیر کرے

khak-e-madina
 

ویلنٹائن ڈے سے جس کا کوئی تعلق نہیں ہے
ان سب کو میری طرف سے اسلام علیکم
اور صبح بخیر

khak-e-madina
 

ویلنٹائن ڈے ایک ایسا دن ہے جس میں حوا کی بیٹی کو سستا سا گلاب دے کر محبت کی آڑ میں پهنسا کر انکی عزت کو پامال کیاجائے گا دکهہ اس بات کا نہیں کہ بهیڑئے بهڑے پڑے ہے افسوس اس بات بات کا ہے کہ یہ انگریزی کلچر ان کو چارہ بن جانے پر آمادہ کر لیتا ہے
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے

khak-e-madina
 

حضرت على رضى الله عنه کا قول ہے
خوش قسمت ہے وہ انسان جس کے لیے کوئی روئے
بد قسمت ہے وہ انسان جس کی وجہ سے کوئی روئے

khak-e-madina
 

مجھے دشمنوں نہ چهیڑوں میرا ہےجہاں میں کوئی
میں ابهی پکار لو گا نہیں دور ہے مدینہ
نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ

khak-e-madina
 

انسان کی لالچ کا پیالہ کم ہی بهرتا ہے
کیونکہ اس میں نا شکری کے سوراخ ہوتے ہیں

khak-e-madina
 

انسان کی مضبوطی صرف اتنی ہے
کہ
وہ لہجوں
لفظوں
اور رویوں
سے ہی ٹوٹ جاتا ہے

khak-e-madina
 

پریشان جو رہتے ہیں انہیں بتا دو
تسکین قلب ملتی ہے محفل سرکار صلی الله علیہ وآله وسلم میں
الفت محبوب کے چرچے بہت ہے لیکن
نظر ائے محبت رسول صلى الله عليه و آله وسلم کی کسی کردار میں

khak-e-madina
 

چہرہ مصطفیٰ صلى الله عليه و آله وسلم کے دیکهنے سے جی نہیں بهرتا
یہ کہہ رہے تهے صدیق اکبر غار میں
باطل کے سامنے سر جهکتا ہی نہیں
درس ملا ہے یہ امام حسین کے انکار میں
آقائے دوجہاں کی غلامی میں جو لطف ہے
نہیں ہے دنیا کے کسی اقتدار میں

khak-e-madina
 

آقائے مدینہ ہی لجپال ہمارے ہیں
سرکار کے منگتوں میں سب چاند ستارے ہیں

khak-e-madina
 

امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ علی کا دستور تھا جب نماز کا وقت آتا تو آپ کی رنگت بدل جاتی چہرہ زرد ہو جاتا اور فرماتے یہ وہ امانت ہے جو زمین وآسمان اور پہاڑوں پر پیش کی گئی مگر انہوں نے اس بوجھ کو اٹهانے سے انکار کر دیا لیکن میں نے اسے اپنے زمہ لے لیا پس مجھے معلوم نہیں کہ میں اس کے آداب پورے کر سکتا ہو کہ نہیں -

khak-e-madina
 

دوزخ کو ہر طریقے کا گنہگار چاہیے
لیکن
جنت کو صرف محمد صلى الله عليه و آله وسلم کا وفادار چاہیے
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی

khak-e-madina
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بهیٹے ہیں خسارہ کرکے
آتے جاتے ہیں کئ رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزا زکر تمہارا کرکے

khak-e-madina
 

اور منظر بهی مہیا تهے بصارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط آپ کا ہی رستہ دیکھا

khak-e-madina
 

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانے میں کبهی یوسف بهی لائے جاتے ہیں

khak-e-madina
 

میرے آقا صلى الله عليه و آله وسلم میری بات بنائے رکهنا
میں فقط خاک ہوں
مجھے قدموں سے لگائے رکهنا

khak-e-madina
 

سناؤ خیبر و خندق کے قصے ،اپنے بچوں کو
کہانی سن کے حیدر کی دلوں سے ،ڈر نکلتے ہیں
مارو نعرہ یاعلی دا
یاعلی دا حق دے ولی دا