Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

اتنے شکوے ہے گر خدا سے تو پهر
ٹهیک ہے !سانس مت لیا کیجئے

khak-e-madina
 

قہقہے درد کی شدت لگا دیتے ہیں
زندگی ! ہم تیری توقیر بڑها دیتے ہیں

khak-e-madina
 

اے فناء عشق کے دستور تجهے کیا معلوم
عشق میں دل ہی نہیں سر بهی دیئے جاتے ہیں

khak-e-madina
 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
نہ مکمل علم فساد پیدا کرتا ہے

khak-e-madina
 

یا نبی صلى الله عليه و آله وسلم نسخہء تسخیر کو جان گیا
اس کو سب مان گے آپ صلى الله عليه وآله وسلم کو جو مان گیا
دیکهو کس شان سے کربلا کا مہمان گیا
نیزے کی نوک پہ پڑهتا ہوا قرآن گیا
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی

khak-e-madina
 

جو جینے کی وجہ ہے وه بهی تیرا عشق
جو جینے نہیں دیتا وہ بھی تیرا عشق

khak-e-madina
 

زندگی نے حقیقت پوچھا سپنا کیا ہوتا ہے
،،،،،،،،تو حقیقت بولی
جو بند آنکھوں میں اپنا ہوتا ہے
کهولی آنکھوں میں وہ سپنا ہوتا ہے

khak-e-madina
 

حسن ادا گلاب اور تم
سگریٹ قلم کتاب اور میں
دین دعا ثواب اور تم
پانی برف شراب اور میں
گاڑی پرس نقاب اور تم
بستر تکیہ خواب اور میں
آنکھیں زلف شباب اور تم
مٹی دهول سیراب اور میں
پانی وصل سوال اور تم
ہجر سکوت جواب اور میں

khak-e-madina
 

آپ صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا
یوم قیامت جب اللہ تعالیٰ کا جلال عروج پر ہوگا تب میں ان کے جلال کو ٹهنڈا کرنے کیلئے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو پیش کر دونگا

khak-e-madina
 

نام آنے سے ابوبکر وعمر کا لب پہ
تو بگڑتا ہے وہ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں

khak-e-madina
 

آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ روکا
ایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر

khak-e-madina
 

سبهی انداز حسن پیارے ہیں
مگر ہم سادگی کے مارے ہیں

khak-e-madina
 

الله تعالى نے حضرت آدم سے فرمایا
ہم سے محمدﷺ وعلی وفاطمہ و حسن و حسین کے توسل سے دعا کرو تاکہ ہم تمہاری دعا قبول کریں

khak-e-madina
 

زمانہ چهوٹ جائے روٹهہ جائے خلق تو کیا غم
💚نہ چهوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یارسول الله

khak-e-madina
 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتا ہے

khak-e-madina
 

آنسو اور مسکراہٹ دو بڑے خزانے ہیں
آنسو الله کے سامنے بہاؤ یہ بندگی کا تقاضا ہے
اور مسکراہٹ اللہ کی مخلوق میں بانٹ دو' یہ انسانیت کی معراج ہے

khak-e-madina
 

کبھی بهی سمجهنا مت غلط مجھے
نہ کام ہوں تم سے نہیں خود سے ناراض ہوں میں

khak-e-madina
 

زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی جائے
اپنے ہونے کی خبر سب سے چهپالی جائے
جب زمین ریت کی مانید سرکتی دیکهو
آسمان تهام لو اور جان بچالی جائے
کیوں نہ سورج کی تمازت کابهرم راکھنے کو
نرم چهاوئں میں کڑی دهوپ ملا لی جائے

khak-e-madina
 

😆😆غالب کو عشق نے برباد کیا 😢
😆😆اور مجھے میرے موبائل نے😛

khak-e-madina
 

محبوب کو دیکهنا محبت کی نشانی نہیں ہوتی
کوئی بنا دیکهے ہی
اویس قرنی رحمتہ علیہ بن جاتا ہے