Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

تجهکو دل میں آیت کی طرح سجا کے راکهہ لو
یہ میرا عشق بهی ہو جائے عبادت کی طرح

khak-e-madina
 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
خاموش غصے کا بہترین علاج ہے

khak-e-madina
 

ہم تو ساری رات نہیں سوئے تهے صبح اسکے ملنے کی خوشی میں
وہ میری آنکھیں دیکھ کر کہنے لگے مجهے شرابی سے نفرت ہے

khak-e-madina
 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
مسکراہٹ روح کے کے دروازے کهول دیتی ہے

khak-e-madina
 

آقائے مدینہ محمد صلی الله عليه و آله وسلم ہی لجپال ہمارے ہیں
سرکار کے منگتوں میں سب چاند ستارے ہیں

khak-e-madina
 

وچهوڑے دے میں صدمے روز جهلاں یا رسول اللہ
کراں میں تیریاں دن رات گلاں یا رسول الله

khak-e-madina
 

کس خدا کے ہو متلاشی تم
کبھی اپنی لو تلاشی تم

khak-e-madina
 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
حیاء کی کشش حسن سے زیادہ ہے

khak-e-madina
 

اپنا معیار زمانے سے جدا رکهتا ہوں
میں تو محبوب بهی "محبوب خدا " رکهتا ہوں

khak-e-madina
 

زندگی میں خیرخواہ لوگ کم ہیں
اور خوامخواہ زیادہ ہیں

khak-e-madina
 

زندگی میں خیرخواہ لوگ کم ہیں
اور خوامخواہ زیادہ ہیں

khak-e-madina
 

حضور اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا : جب تمہارے غم حد سے بڑھ جائے تو مجھ پر درود بهیجا کرو

khak-e-madina
 

حضور اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا : جب تمہارے غم حد سے بڑھ جائے تو مجھ پر درود بهیجا کرو

khak-e-madina
 

میرے دیار پرستش میں
آسمان تها وہ شخص

khak-e-madina
 

نہ چھیڑ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے
میں کسی غیر سے نہیں ہارا کسی اپنے کی ہی مہربانی ہے

khak-e-madina
 

نظر جس سے ملنے کو ترستی تهی' وہ رستے میں یوں ملے
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گے 'وہ نظر جهکا کر گزر گئے

khak-e-madina
 

آج کل ان بچوں کو بھی پیار کے غم لگے ہے
جن کو ابھی حفاظتی ٹکے بھی پورے نہیں لگے

khak-e-madina
 

بری نظر سے نا دیکھ مجھ کو اے دیکهنے والے
میں لاکهہ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر
صبح بخیر زندگی
اسلام علیکم

khak-e-madina
 

جو جینے کی وجہ ہے وه بهی تیرا عشق
جو جینے نہیں دیتا وہ بھی تیرا عشق
سبحان شاہ

khak-e-madina
 

👀سربازار وہ نکلے ہیں پہن کے کالا جوڈا👌
دل کے مریضوں کی خدا خیر کرے 💖