میرے نبی صلى الله عليه و آله وسلم کا چہرہ اتنا نورانی ہے
بنا دیکھے ہی یہ دنیا دیوانی ہیں
صلى الله عليه و آله وسلم
اسلام علیکم
جمعہ مبارک
دل کو ہزار چخنے ---چلانے دیجئیے
جو آپ کا نہیں ہے اسے---جانے دیجئیے
کاش! میں اڑتا ہی راہوں خاک مدینہ بن کر
اوریوہی مچلتا راہو سرکار صلی الله عليه و آله وسلم کو پانے کیلئے
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
موت آجائے غالب
مگر
دل نا آے کسی پر
میں کیسے یاد راہوں گا تمہں
ہاے !میرے تو ہمنام بهی بہت کم ہیں
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا
ہمارا اور تمارا ساتھ ممکن ہے
یہ دنیا ہے یہاں ہر بات ممکن ہے
نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گے
یہ کسی نظر لگی کے ہم ہر نظر میں آگے
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا : اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain