جسے دیکھنی ہو جنت وہ نبیﷺ کے در سے گزرے
وہ ﷺ جدهر جدهر سے گزرے یہ ادهر ادهر سے گزرے
غم- ہجر- مصطفیٰﷺ میں یہی کیفیت ہے اپنی
کبهی آہ دل سے گزرے کبهی چشم تر سے گزرے
جس دل کو ہو زکر محمدﷺ سے نسبتیں
اس دل کو کسی زمانے میں موت نہیں
صلى الله عليه وآله وسلم
آپﷺ کے کوچے کی جو اک شام مل جائے
آرزو زندگی مجھے تمام مل جائے
صلى الله عليه وآله وسلم
اگر میرےخمیر کی مٹی تیرےﷺ در کی خاک ہو جائے
بخدا میری تو نسلیں بهی پاک ہو جائے
صلى الله عليه وآله وسلم
سجدہ گاہ ہے جو زمانے کی
وہ جگہ ہے علی(رض)کے آنے کی
کاش! میں اڑتا ہی راہو خاک مدینہ بن کر
اوریوہی مچلتا راہو سرکار ﷺ کو پانے کیلئے
جمعہ مبارک
یہ جو کعبہ ہے تم نہ سمجھو گئے
گهر پرانہ میرے حسین (رضی اللہ عنہ) کا ہے
الله جانے وسدا اے على(رض) ساڈے ساواں وچ
زندگی گزار دیاں علی( رض )دی چهاواں وچ
علی (رض) دا پیار اساں منگیاں اے دعاواں وچ
گونچتا جہاں وچ نعرہ علی علی (رض) اے
مستاں تے ملنگاں دا گزارا علی علی (رض )اے
( جاندا اے حال علی (رض) سن دا اے سوال علی (رض
(رکهادا اے خیال علی (رض) بڑا اے لجپال علی (رض
تیرہ رجب کو یوں نزول ہوا آپ رض کا
قرآن پاک آتا ہے جیسے غلاف میں
دیکھا علی رضی اللہ تعالی عنہ کو پاس تو کعبہ نے کہا
کل میرا ہوگا آج ہوں میں خود طواف میں
اسلام علیکم
13
رجب المرجب
حضرت امام على کرم اللہ وجہہ
یومِ ولادت باسعادت
مبارک
💚💚💚🌹🌸
جمعہ مبارک
صبح بخیر
کوئی دعا بهی نہیں سکهائی گی تهی مجھے
بس یہی کہا گیا تها حضورﷺ پہ درود بھیجا کرو
صلى الله عليه وآله وسلم
جن آنکھوں نے حضورﷺ کو دیکھا ہو
ان آنکھوں کو دیکھنا
بس بڑی بات ہے
حضرت وصف علی واصف
بلند اتنے ہیں اصغر رض کہ ان کی منزل تک
حسین رضی اللہ عنہ پہنچے ہیں اکبر سے ابتدا کر کے
9
رجب
ولادت باسعادت
حضرت علی اصغر رضی اللہ عنہ
خوشبوں ہے دو عالم میں اے تیریﷺ گل چیدہ
کس منہ سے بیاں ہو تیرےﷺ اوصاف حمیدہ
تجهہ ﷺ سا کوئی آیا ہے نہ آئے گا جہاں میں
دیتا ہے گواہی یہ عالم کا جریدہ
خیرات مجھے اپنی ﷺ محبت کی عطا کر
آیا ہوں تیرےﷺ در پہ ،بہ دامان دریدہ
یوں دور ہوں تائب میں حریم نبیﷺ سے
صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخ بریدہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
انسان دکھ نہیں دیتا
بلکہ انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں
حشر میں خود کو جو دیکهوں گا تو بکهر جاو گا
آپﷺ نے اگر نہ سنبھالا تو میں کدهر جاؤ گا
اتنا مانوس ہو آقاﷺ میں تیرےﷺ قدموں سے
مجھ کو قدموں سے کیا دور تو میں مر جاؤ گا
میری ہر سانس کی ڈوری در پانج تن سے جوڈی
بے خطر ہو کہ میں لحد میں اتر جاؤ گا
میرا سر آپﷺ کی دہلیز کے لائق تو نہیں
خاک بن کر میں🌹 تیرےﷺ قدموں💝 میں بکھر جاؤ گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain