مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بهی اڑا دے
تیرے نامﷺ پہ مر مٹا ہوں میں مجھے کیا غرض نشان سے
🌹🍁💚💚💚🌹🌺
حبیب اس حال سے بهی ابتر حالِ زار ہو جائے 💚
💚جو ہونا ہے سو ہو جائے مگر دیدار مصطفیٰﷺ ہو جائے
رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سویا کرو
نہ جانے صبح کس دنیا میں آنکھ کھولے
gd nit
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
اللہ تعالیٰ کو جب کسی بندے کی اصلاح مطلوب ہوتی ہے تو اسے کم کهانے کم بولنے اور کم سونے کا الہام فرماتا ہے
در مصطفیٰﷺ کا فقیر ہوں وہیں خم جبین نیاز ہے
ہے وہیں کے ٹکڑے نصیب میں مجھے اپنی قسمت پہ ناز ہے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
اپنی زات کو سمندر کی طرح بناو جو اپنے اندر بہت کچھ لینے کے باوجود اوپر سے پرسکون ہوتا ہے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
انسان کی دو فضیلتیں ہیں
عقل اور زبان
عقل سے فائدہ اٹھانا 🌹🌹
🌹🌹اور زبان سے فائدہ دینا
حشر میں خود کو جو دیکهوں گا تو بکهر جاو گا
آپﷺ نے نہ سنبھالا تو میں کدهر جاؤ گا
زمین عقل مندوں سے تو بهر گی ہے
مگر درد مندوں سے خالی ہے
در سے تیرے وابستگی دونوں جہاں کی ہے بہتری
نسبت تیری یامصطفیٰ ﷺ-- ایمان کی پہچان ہے
میں فقط خاک ہوں مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری
ایک رشتہ ہے💚💚 جو میری اوقات بدل دیتا ہے
غم سبهی رحت و تسکین میں بدل جاتے ہیں
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں 💚ﷺ
عبادت وہاں نہیں پہنچاتی
جہاں غم پہنچا دیتا ہے
حضرت وصف علی واصف
حضورﷺ نے فرمایا
اذان غم و پریشانی کی دافع ہے
💚💚💚💚
نصیر ہم میں کوئی اپنوں سی بات نہیں 🌹🌼
کرم ہے آپﷺ کا جو اپنا بنائے بیٹھے ہیں 🌺🌹
💚💚💚🌹🌹
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
سچا دوست وہ ہے جو
....غائبانہ طور پر تیری خیر خواہی کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain