خوش رہنے کا فن دریافت کرنے سے پہلے ،خوش رکهنے خا فن دریافت کر لو ،
واصف علی واصف
اسلام علیکم
دل اگر غلط جگہ پر لگ جائے تو اسے ٹوٹنا ہی ہوتا ہے
اس لیے کچهہ رکاوٹیں
اللہ ہماری حفاظت کے لیے ہی رکهتا ہے
صبح بخیر
اپنے وجود پر تین احسان
اگر کسی کو نفع نہیں دے سکتے ہو تو نقصان بهی نہ پہنچآؤ
اگر کسی کو خوش نہیں کر سکتے ہو تو رنجیدہ بهی نہ کرو
اگر کسی کی تعریف نہیں کرسکتے ہو تو برائی بهی مت کرو
مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بهی اڑا دے
تیرے نامﷺ پہ مر مٹا ہوں میں مجھے کیا غرض نشان سے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل سے نکل جائے
ہم در آقاﷺ پہ دل اپنا جکها لیتے ہیں
سچ بتانا اے دنیا ہم تیرا کیا لیتے ہیں
جب نہیں ملتی کہی سے بهی سکون کی دولت
تیرے ﷺ دیوانے تیری آقاﷺ بزم سجا لیتے ہیں
آئی پهر یاد مدینے کی رولانے کیلئے 🙏🙏
دل تڑپ اٹھا ہے دربار مصطفیٰ ﷺ کو جانے کیلئے 💚
کاش! میں اڑتا ہی راہو خاک مدینہ بن کر
اوریوہی مچلتا ہی راہو سرکار صلی لله عليه وآله وسلم کو پانے کیلئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain