🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤
﷽
❤️❤️❤️❤️❤️
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
ا
Awamm so gai h kia🤔🤔🤔


یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
Good evening
ajj awam kidr busy h😔😔😔😒😒😒
آج لگتا ہے... بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ہم اُسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیل میں____ خود تراشا تھا 🖤
Good after noon
sutii hoi awamm uth jao🤣🤣😂😂🙊🙊
آج بارش ہوئی.........میں نے تھاما قلم
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا......سلگا سلگا سا من🥀🌧
لکھنا چاہا مگر...........لفظ مانے نہیں
اے میرے ہمنشیں.......سوچ کی سرزمیں🌧🥀
تیری یادوں کی ایسی......چلی پھر ہوا
لفظ ملنے لگے.........ہاتھ ہلنے لگے🥀🌧
یاد میں پھر تیری......دل کی سوکھی زمیں
کچھ ایسے تر ہوگئی..........میں پھسلنے لگی🌧🥀
یاد کر پھر تجھے...........من مچلنے لگا
دید کو تیری لے............آنکھ روتی رہی🌧🥀
دیر تک پھر جان جاں........بارش ہوتی رہی
بارش ہوتی رہی.........بارش ہوتی رہی🥀🌧.....
🌧🌧ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا🌧🌧
#______✨🍂🌧️☔
خلوص 🌧بارش سے کہوں زرا زور سے برسے
نفرتوں 🙏کے آئینوں🎭 پر بری دھول جمی ہے
#_____✨🍂🌧️☔
رو پڑا😪 ہے آسمان 🌦بھی آج میری وفا دیکھ کر
دیکھ بات تیری 🤦♂️بے وفائی کی 🌩بادلوں تک جا پہنچی
کافی عرصہ__بیت گیا ہے
جانے اب وہ_ کیسا ہوگا۔؟
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے__سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی_بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیت گیا
اب وہ کس سے_لڑتا ہوگا
اسے بارش پسند ہے اور مجھے بارش میں وہ اسے ہنسنا پسند ہے اور مجھے ہنستے ہوۓ وہ اسے بولنا پسند ہے اور مجھے بولتے ہوۓ وہ اسے سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس وہ 💝🥰
❤🍁🌿💦
آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_
اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے
آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_
اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،
آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_
اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_
بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت _______ تم آئے ہو 🖤🖤
⛈
Good morningg☔☔☕☕☕
Aj kl Abbottabad waly nazr nee andyy😔😔😔😒😒☹️☹️😟😟
sary soo gay hn kia😔😔
Aj kl Awamm bari busy h😂😂😂
پہلے سسرال میں وہ لڑکی کامیاب ہوتی تھی
جو کوکنگ اور سلائی کڑاھی میں ماہر ہوتی تھی
اب لگائی بچھائی میں ماہر لڑکی ہی سسرال میں کامیاب ہوتی ہے
Good evening 😂😂🤣🤣🤭🙈🙈🙊🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain