سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں
😂😂😂😂🤭🤭🤭🤭😜😜🤭🙉🙉🙉🙈🙈🙊🙊🙊
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
Toba h larkyioo🤭🤭🤭🤣🤣😆😂🤣🤣😂
مجھ سے روٹھ کر تم کبھی دور مت جانا
ورنہ ہمیں بھی آتا ہے کان سے پکڑ کر تمہیں سینے سے لگانا
معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں
کسی سے بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے
لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
غلطی پر معذرت کی بجائے
رابطے توڑنا ان کو زیادہ آسان
لگتا ہے حالانکہ یہ غلطی پر
دوسری غلطی ہے
Good noon.hogi oyy zalmamoo uthoo kitnii neend kro gy😆😆😂🤣🤣
دِل کی یہ حسرت تھی تجھے دیکھے خوابوں میں
❤️💘💞💘💕
نہ نیند آئی ، نا تم آئے ، گزر گئی رات یادوں میں
Good morning.All have a nice day☕☕


💞اسےکہنا کہ بے وفائی کاکفارہ نہیں ہوگا
لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہوگا💞
💞کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے
ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا💞
💞محبتیں جو تھیں سب نثار کر دی
ٹوٹا ہوا دل اب کسی کاسہارا نہیں ہوگا💞
💞
🌹فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری🌹
💔تو تمہیں حق ہے کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے💔
یہ ادا آپ میں سرکار کہاں تھی پہلے
یہ نظر آپ کی تلوار کہاں تھی پہلے
فیض ہے مست نگاہی کا تری اے ساقی
زندگی ورنہ یہ ۔۔۔۔۔سرشار کہاں تھی
جوہر دیو بندی
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
یہ بات سچ ہے کہ محوِ خطاب ہوں لیکن
میں جلد ہی کسی تحریر میں رہ جاؤں گا
ہوں میسر تو ابھی مجھ سے گفتگو کر لو
میں عنقریب تصاویر میں رہ جاؤں گا.
Good Evening🌄🌄🌄

w8 busyy🤐🤐🤐🤐😅😅😂🤭🤭
Good after noon😋😋
تیری آنکھوں کی سہولت ہو مُیسر جس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain