اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛💔 دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛🖤 میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛ پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا؛؛:؟؟🥺
ایک بندہ گھر کے لیے ایک جدید روبوٹ لاتا ہے جو اور بہت سے کام کرنے کے علاوہ جھوٹ بولنے والے کو پٹاخ سے ایک تھپڑ بھی مارتا ہے۔ صبح کا وقت بیٹا: ڈیڈی آج میں سکول نہیں جاؤں گا میرے پیٹ میں درد ہے ۔ پٹاخ خ خ خ باپ : ہاہاہا دیکھا بیٹا تم نے جھوٹ بولا تو تمہیں روبوٹ نے تھپڑ لگایا آئندہ کبھی جھوٹ نہیں بولنا۔ میں جب بچہ تھا تو کبھی جھوٹ نہیں بولتا تھا۔ پٹاخ خ خ خ خ خ خ ماں: ہاہاہاہا دیکھا منے کے ابا! آپ کا ہی بیٹا ہے جھوٹ کیسے نہ بولے۔!!!! پٹاخ خ خ خ خ خ خ خ خ خ خ خ 👉👻💇💇🙈🤣🤣😂🙉🙉🤪👈
شوہر ہر رات دیر سے گھر آیا کرتا تھا، ایک روز بیوی نے تنگ آکر اس کی پٹائی کرنے کے لیے جھاڑو اٹھالی۔ شوہر نے فورا کہا: ”یا اللہ! تیرا لاکھ شکر ہے۔“ بیوی: (حيران ہوکر) ”کس بات پر شکر ادا کررہے ہو؟“ شوہر: ”اللہ تعالیٰ نے مجھے کتنی اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی گھر کی صفائی کر رہی ہے۔“ 👉🙈😂🤣😂😂🤣😂😂😂🙉🙉🙉👻👻🤪🤪👈
بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“ شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“ بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“ شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“ 🙈🙈🙈🙉🙉🙉🙉🤣🤣😂👈👉👉🙈🙈🙈