جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی
اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے
☕☕ is srdii ky mosmm m chayy aor pakoryy..yumyy☕☕🥘🥘🥘
Good after noon guyzz🌦️🌦️🌦️🌦️
Brake fast time. 👻👻👻😋😋😋 yumyy 🤣🤣🤣🍵🍵🍵☕☕☕☕
All happy rim jim morning☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔🤧🤧🤧☔
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
اب کوئی بھی میرا ہمدرد بن کر نہ آۓ
ہر رشتے سے اکتا چکی ہوں میں
Mood off🤐🤐🤐🤐
mehfil ky lia new membrs.open h mehfil😇😇😇
kha gum ho sary ajj. .nazr koi ni arha🤔🤔🤔🤧🤧😂😂🤣🤣😂 FtoF
ہم تجھے یاد کرتے ھیں
تیرے اخلاق کی وجہ سے
.!.... !...اے دوست
ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے مشھور ہیں👻👻🤧🤧😂👻😂😂🤣👻
آدمی: گھر کا سارا قیمتی سامان چھپا کے رکھ دو میرے دوست آرہے ہیں
بیوی: کیوں آپ کے دوست چوری کر لیں گے؟
آدمی: نہیں پہچان لیں گے
🤧🤧🤧🤣🤣😂👻👻🤧😂
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں تو سوچو بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا بتاؤ میں کب آؤ👻👻👻🤣🤣🤣👻👻😂
تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے
پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے🤣🤣👻👻👻😂😂😂😂😂😂
دوست روٹھے تو رب روٹھے
پھر روٹھے تو جگ روٹھے
پھر روٹھے تو دل ٹوٹے
اگر پھر بھی روٹھے
تو اتار چپل مار اس کو جب تک چپل نہ ٹوٹے
🤣🤣👻👻🤣🤣👻👻
Mehfil open hogi pir sa🤣🤣👻👻
ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا -- جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکال --ا اک خواہشِ ناکام کو اس کو چۂ دل سے بدلے -- تیرے تیور تو قرینے سے نکالا -- پاؤں تری دہلیز پے رکھنے کے سزاوار تونے جنہیں تکریم کے زینے سے نکالا -- سکہ نہیں چلتا تری سرکار میں ورنہ -- کیا کیا نہ ہنر ہم نے خزینے سے نکالا -- ہم ایسے برے کیا تھے کے نفرت نہ محبت -- رکھّا نہ کبھی پاس نہ سینے سے نکالا -- ٹھوکر میں طلب کی رہے ہر عمر میں ہم جان یو ں جیت کے مفہوم کو جینے سے نکالا
Good evening Allz guyzz🌄🌄
kithy gumm ho sary aj kl😂😂🤣🤣🤣👻👻👻 y langauge kn kn use krta hn .👻👻
Namz per le sub na kia😇😇
Allah hafiz All Namaz time. sub nmaz proo.shabashh😇😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain