نامِ محمد سے پیارہ ......کوئی نام تھوڑی ہے مصطفیٰ سے اونچا ..کسی کا مقام تھوڑی ہے میں جانتا ہوں احترام ....قابل ہیں بہت لوگ مگر مصطفیٰ کے جیسا سب کا احترام تھوڑی ہے از قلم شفقت علی
صرف ایک عمل ایسا ہے جس میں خالق اور مخلوق بیک وقت شریک ہوتے ہیں اور وہ عمل ہے حضور ﷺ کی ذات مبارک پر درود بھیجنا ہے ❤️ﷺآللَّهـُمَّ صَلِ وَسَلِمْ عَلَي سَيّدِنَآ مُحٍَمدِﷺ❤️