اے زندگی تو مجھے کیوں اتنا بدحال کردیا ہے،
زندہ تو ہوں میں،لیکن مردہ جیسا تو حال کردیا ہے۔
سیّد محمد ثاقب ويشالوی
میں نازک برف کا اک ٹکڑا
تو رکھ کر بھول گیا مجھ کو
میں قطرہ قطرہ پھگلا ہوں
تو میری اذیت کیا جانے ✍️
wo log id ffolow kry. jo bad comnt n kry. request 😇😇
نہ تیرے لیے لکھتے نہ میرے لیے لکھتے
غالب اگر زندہ ھوتے تو میرے یار کے لیے لکھتے
💖 n 💖
جب وہ آئے میری حالت کی عیادت کرنے
دلِ بیتاب کو تمنّا تھی____ اِس حسیں پل کی
بڑی سادگی سے چاہا تھا اُس دِل فریب کو
ٹھکرا کے اُس نے میرا____ تماشا بنا دیا
یاد آتی ہیں وہ شامیں جب رسم و راہ کسی سے تھی
ہم بے چین سے ہونے لگتے جوں جوں یہ دن ڈھلتا تھا
Abbasii 💔
کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی!!
ماں ھے تو جنت👑
بیوی ھے تو ھمسفر💏
بہن ھے تو غیرت👀
بیٹی ھے تو رحمت❤
💞❤💞
وقت چلتا رہا، زندگی کٹتی رہی
دوست بڑھتے رہے، دوستی گھٹتی رہی🥀
شکوے شکایتوں کی نہیں ،یہ ظرف ظرف کی بات ہے
تیرے وہم و گماں میں بھی ہم نہیں اور تو لفظ لفظ مجھے یاد ہے_____!!!
nashta time w8😝😜😛😛😋😋
کفن تیار رکھنا💔
جناب____
میں محبت ہار💔 بیٹھا ہوں___
I miss you 🥺😭
جن کو ہم نے ٹوٹ کے چاہا
خدا قسم انہوں نے توڑ کے رکھ دیا۔
روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ھے
چاند پاگل ھے اندھیرے میں نکل پڑتا ھے
اِک دیوانہ مُسافر ھے میری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہرتا ھے چل پڑتا ھے
اپنی تعبیر کے چکر میں میرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ھے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ھے
اُس کی یاد ھے دھڑکنوں ذرا آہستہ چلو
دل کی دھک دھک سے تصوّر میں خلل پڑتا ھے
کبھی تھک کے سو گئے ہم۔
کبھی رات بھر نہ سوئے۔
کبھی ہنس کے غم چھپایا۔
کھی منہ چھپا کے روئے۔
میری داستان حسرت۔
وہ سناسناکےروئے۔
مجھے آزمانے والے۔
مجھے آزما کے روئے۔
subb sooy hoy hn abii tak😕😕😕
💔💔💫اتنا مت بولو کے لوگ خاموش ہونے کا انتظار کرے 💔💔💫بلکہ اتنا بول کر خاموش ہو جاؤ 💓💓💓کہ لوگ کچھ اور سننے کا انتظار کرے 💔💔💫
قدر کی ۔جتا مت !
فکر کی ۔بتا مت !
تو چاہتا ھے۔کے !
دوستی بنی رہے !
تو محبت کر...!
مگر بتا مت..!
toseeq😋😋😅😂😂
یہ جھوٹی کہا نیاں مجھے نہ سناؤ
. کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے.
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain