تہمت کے سارے قصّے میری نظر ھوئے......
اسکی زیست کا ہر عنوان پارسائی نکلا......
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہاۓ وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے ❤️
غضب ہے وہ ضدی بڑے ہو گئے
میں لیٹا تو اٹھ کے کھڑے ہو گئے
سر ________طور ہو سر حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملے،وہ کہیں ملے،وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
ﻭﮦ ﺳﻨﮓ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮔﺮﮮ ﺑﮭﯽ
ﺩﻝ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼﺒﮫ ﮨﯽ.
ﺟﺎﺋﮯ
،ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﮑﮭﺮﮮ
ﮐﮩﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻤﺎﻥ ﭨﻮﭨﮯ
وہ تیرے پاس سے چُپ چاپ گزر کیسے گیا
دلِ بیتاب قیامت نہ اُٹھا دی تُو نے...
ﻗﺴﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﺘﯽ ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ۔۔۔👍🏻😊
مہر
تخت سکندری پہ وہ تھوکتے بھی نہیں
بستر لگا ہو جن کا یار کی گلی میں ...
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.
میں آدم زاد ہوں مولا ، تو مجھ کو جانتا تو ھے
زرا سی آزمائیش پر میں جنت ہار جاونگا !!
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ھے 🥀
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
محبت کا تو پتہ نہیں مگر 🤪
انسان نفرت دل سے کرتا ہے 💔
کیا قیامت تھا تمہارا بے رُخی __سے دیکھنا
ہم نے دیکھا زندگی کو رائیگاں ہوتے ہوئے!!
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤ ❤
جو دیکھے ڈوب جائے ان میں
سمندر جیسی لازوال آنکھیں ہیں
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی..
کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے.
عینی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain