Damadam.pk
khasra0316's posts | Damadam

khasra0316's posts:

khasra0316
 

تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤ ❤

khasra0316
 


ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ..
ﻟﻔﻆ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﺳﺎﺭﮮ..
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ

khasra0316
 

غَم دے کر دِلاسے کیسے
یہ تسلی یہ تماشے کیسے

khasra0316
 

سنو !!!
اگر تمہیں کبھی کسی سے محبت ہو جائے تو اظہار ضرور کرنا
اس سوچ سے بالاتر ہو کر کہ وہ تمہارا نصیب ہے یا نہیں بس ایک بار کہہ دینا ۔
تاکہ اسکو یہ احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے جو اسے بے لوث چاہتا ہے ۔
جو اسکی سلامتی کی دعا کرتا ہے
جس کے دل میں اسکا بہت اچھا مقام ہے
وہ چاہے کوئی بھی ہو اگر تمہیں اس سے محبت ہو جائے تو اپنی اس محبت کو اظہار سے محروم نہیں رکھنا
کیونکہ جس محبت کو اظہار کا نذرانہ نہیں ملتا ہے وہ صدیوں تاریک ویران صحرا میں ایک ہوا کے جھونکے کو تڑپتی بھٹکتی رہتی ہے

khasra0316
 

مجھے معاف کرنا میرے ﺧﺪﺍﯾﺎ ‘...
مگر ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﻧﮧ کیئے ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

khasra0316
 

محبت بدصورت چہروں پر تو مہربان ہوسکتی ہے مگر ... بدصورت دلوں پر کبھی مہربان نہیں ہوتی...❣

khasra0316
 

میرے ماتھے پر لکھو بخت سے ہاری ہوئی
اک زبردست ... زبردست سے ہاری ہوئی

khasra0316
 

تجھے دیکھنے کی جو لو لگی تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ھم
تو ہزار آنکھ سے دور سہی تو ہزار پردہ نشیں سہی

khasra0316
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔

khasra0316
 

ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح 💞
لوگ نکلے ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح

khasra0316
 

پیغامِ ترکِ محبّت مجھے نہیں تسلیم
یہ فیصلہ اگر ہو گا تو رُوبرو ہو گا

khasra0316
 

تعلق فریب ہیں، تم غیر ہی اچھے ہو🖤

khasra0316
 

تھوڑا مومن٬ تھوڑا منافق ہوں۔
میں بھی ماحول کے مطابق ہوں۔

khasra0316
 

پارساء بھی بھٹک گۓ اکثر،کچھ کشش تو ہے گناہوں میں🔥

khasra0316
 

میں پارسا نہیں ہوں ، کِردار کَش سے کہنا..🔥
ہے داغ دِل لگی کا، میلا ہے میرا دامن...🖤🥀

khasra0316
 

میں دوستی میں کسی تیسرے شخص کو برداشت نہیں کرتی
😒
تم تو محبت کی بات کرتے ہو🤨

khasra0316
 

میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا
وہ مجھ کو جیت بھی سکتا تھا' جانے کیوں ہارا؟

khasra0316
 

شکر ادا کیجئے اس بات پر کہ آپ کو جو حاصل ہے
وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے🥀💯

khasra0316
 

تمہارے ہاتھ کی #چائے، تمہارے #ساتھ کی چائے💞💞
یہی دو پل غنیمت ہیں، باقی سب بھاڑ میں جائے۔💞💞
❤️❤

khasra0316
 

جانے کس کس پر پڑی ہو گی تمھاری نظر
میں نے چن چن کر تیرے شہر کے پتھر چومے.
#AH_Writes🥀____-💌✍🏻
“- 💌