*یہی اک بات دسمبر کی خاص لگتی ہے* ....
*ہوائیں سرد ہوتی ہیں ، #چائے کی پیاس لگتی ہے...*good night ☕
خزاں میں اپنے پتوں کی ___ جُدائی کی اذیت کو
شجر محسُوس تو کرتا ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا🍁🍂🍂🍂🍁🍂🍂🍁🍂🍂🍂
"اَلْلّٰھُمَّ اخْتِم حَیَاتِی بِعَمَلٍ صَالِحِ اَلقَاكَ بِه"
"یا اللہ!!میری زندگی کو کسی عملِ صالح پر ہی ختم کیجئے گا وہ عملِ صالح جس کیساتھ میں آپ سے مِلوں!"
اللہ تعالی سے میری دعا ہے کہ میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین یا اللہ
🦋⭐🦋⭐🦋⭐🦋⭐🦋🙏🤲🙏
Ctgrys deny waly nikammon kabhi boly bina bhi kram nawazi kr diya kryn💅
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح مُحبت ہے
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح مُحبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ دُوری ٹوٹ جاتی ہے
اور متعین وقت ہوتا ہے اور مُحبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
مُحبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپے
اسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
اور مُحبت دِل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک کرنے والوں سے مُحبت روٹھ جاتی ہے
❤️❤❤✅
✨🦋 میری پہلی ترجیح عزّت ہے
رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا رئیل لائف کا
میں عزّت کو ہر چیز پر مقّدم رکھتی ہوں....❤️🔥❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain