پردہ صرف یہ نہیں کہ_____ " بس خود کو چھپا کر رکھو..." پردہ یہ ھے کہ_____ غریب کے سامنے دولت کی... بھوکے کے سامنے کھانے کی... مسافر کے سامنے گھر کی... اور_____ یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!! اور پردہ یہ بھی ھے کہ____ لوگوں کا بھرم رکھو..!!! ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو... اور_____ *کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو....! __jumma Mubarak too all muslims ❤🌹✅🥀🥀🥀