💞💞مجھے لگتا ہے۔۔۔۔۔!!! انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ کی ہی کیوں نہ ہو💞💞... 🌺🌺🌺🌺🌺🌺 💞💞میں نے زندگی سے ایک سبق سیکھا ہے اگر آپ خوبصورت ہیں دھوکہ باز ہیں تو دنیا آپ کی اگر اپ بدصورت ہیں اور وفادار ہیں تو صاحب تیار ہوجائیں ہر موڑ پہ دھوکہ آپکا منتظر ہے ۔ کیونکہ لوگ دل کی بجائے شکل کو دیکھتے ہیں جو جتنا بڑا دھوکے باز ہوگا وہ اتنا ہی خوش باش ہوگا ۔💞💞..... 🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ہ💞💞ہر انسان کو اپنے دکھ درد سب سے بڑے لگتے ہیں مگر دوسروں کے درد کو سمجھنا سیکھیں اور اگر کوئی دھوکا دے جائے یا آپ کی امید پہ پورا نہ اتر سکے تو اس کو دوبارہ چانس ضرور دیں۔💞💞.... 🌺🌺🌺🌺🌺🌺...🌺🌺💞
السلام علیکم صبح بخیر *لوگوں کیساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے* *بلکـــــہ* *اس یقین کیساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ھے☞◆💯♥️*
اچھا ہمسفر سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے ⚪ سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا ⚫ مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر بھی سفید رنگ نہیں بن سکتا ⚪⬜⚪ اس لیے اپنے لیے یہ دعا ضرور کیا کریں 🤲🤲 (اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا) اے اللہ! مجھے نیک ساتھی عطا فرما ❤️آمین یارب العالمین ❤️