ہم زندگی کی تلخیوں سے بھرے لوگ...
اگر چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے.☕💯




Aadhy sy zyada users billi or chuhey post kr raey hn or mazy ki bat ye he trending me bhi billi or chuhy ja raey hen.🤭


جو لوگ زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں تو ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبتوں سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے.
کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہئے مگر یہ لوگ با آسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں. اور عجیب یہ کہ اس پرملال بھی نہیں کرتے.
کھونے کا ہنر انسان بہت اذیتوں اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہے. لیکن اگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سکھ جائے تو پھر وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے.

🥀انسان اتنا مضبوط ہے کہ __ ✨
"پہاڑوں" کا سینہ چیر کر رکھ دے...🖤
🥀اور اتنا کمزور ہے کہ__✨
"لہجوں" اور "لفظوں" سے ٹوٹ جاتا ہے..

*وقت ایسا چل رہا ہے۔۔*
*جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں،*
*لیکن انسان کے کردار میں نہیں...!🙂*


بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لیے ہر کمینہ انسان تیار this is reality 🍃🍃🍃🌻

⚘وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ❤🦋💦🌹🍃
"And do not confer favor to acquire more"
اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کر سکو۔
﴿سورۃ المدثر، 6﴾🦋🦋💦💦💦🦋🦋🦋💦💦💦🦋🦋🦋⚘⚘⚘🌻🌻🌻⚘⚘⚘🌻🌻🌻⚘⚘⚘


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain