Dear star tum q aey yar.
Aap jeet gaey me gae haar😚


*دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے....!!*♡︎
*اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے....!!*
*تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیــں خود میں بے چینی نہیــــں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے.....!!*♥️🌹⚘❤⚘✅🦋

jumma Mubarak too all muslims ✅⭐🥀 have a wonderful day God blessed you.dua o k chand phool hmary naam bhi kijye ga👍👍🥀🍃🍃🍃


Agr sabko unfollow krdyn to kiaa hoga🤭😝

Alfaaz ka chuna o bht soch kr krna chahiye✅.maar insan bhool jata lfzon k ghaa o kbhi nahi bharty.💅.typing me bhi kisi pr keecharr matt uchalyn us k cheenty aap pr bhi parr skty hen.💦be wajah ki lgi jalaati bht he.mind it plz request 👍✅⚘






ماں باپ کے علاوہ اگر رشتوں میں وفا ہوتی تو یوسف علیہ السلام کبھی نہ بکتے مصر کے بازار میں ۔
رَبِّ الرْحَمْھُماَ کَماَ رَبَّیٰنِیْ صَغِیْراً 🤲✨💯
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ والدین جو حیات ہیں اللہ پاک ان کی عمروں میں برکت عطا فرمائے اور جو وفات پا چکے ہیں اللہ پاک اُنکی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین🍂🥀
𖣔▱▰▱ ❤⚘❤⚘❤⚘❤⚘❤⚘


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain