کچھ کر نھیں سکتے دل پے اختیار کہاں
👉jaan churaen k se dill💔me jam k beth gaya he tu😖💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
دل کے رشتے کیسے ہوتے کوئی کہے کہ کچے کوئی کہے پکے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
عشق کا لگ گیا روک بچنے کی نھیں امید
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہجر نے تیرے رلایا بہت
تیرا ہجر بہت ظالم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تم بن صحرا میں جیسے ہم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
محبت جھوٹ بھی بولے تو سچ کا گماں ہو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
اتنی شدت سے یاد نہ آ مجھ کو .ہوش و حواس جاتے ہیں میرے
Miss u💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
چاہت راحت عادت محبت ..کیا کیا نہ ہو گئی تجھ سے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
روح گھائل دل زخمی عجب روگ ہے محبت
تیرا ہجر بہت ظالم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ مجھ سے بولے تم اچھا لکھتی ہو ایسا کرو پچاس یا سو لفظوں کی کہانی لکھو .افف یہ پچاس اور سو بھئی مجھ سے تو یہ گننے والا کام نھیں ہوتا میں تو کہانی لکھوں گی جس کے حرف نہ گننے پڑیں اور میں آرام سے لکھتی رہوں مگر یہ کیسے ہوسکتا ہے میں لکھتی رہوں اور حرف کی گنتی ختم نہ ہو کہانی سو کی ہو یا پچاس کی .تیری میری کہانی کی طرح اس زندگی کی طرح ایک دن ضرور اختیتام پزیر ہوتی ہے اپنے حساب سے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اپنے اردگرد ان لوگوں کو نہ رکھیں جو دنیا سے محبت کرتے ہیں کیونکہ ایسے لوگ جب آپ پر برا وقت آتا ہے اور آپ کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو چھوڑ جاتے ہیں مگر جب آپ خوش حال ہوتے ہیں تو آپ کے قریب آجاتے ہیں یا پھر حسد کرتے اور دشمنی پر اتر آتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
; ہمارے دکھ اٹھانے یا دھوکہ کھانے میں زیادہ تر ہمارا اپنا ہاتھ ہوتا ہے وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم اپنا دھیان نھیں رکھتے ، سب کے بارے میں سوچتے ہیں خود کے بارے میں نھیں سوچتے خود کی ہی عزت نھیں کرتے خود اپنی ہستی کو سستا بنا لیتے ہیں ،نتیجہ روتے تڑپتے ،کڑھتے ہیں اور سب اس ہی وجہ سے ہوتا ہے کہ ہم دوسروں کو اختیار دیتے ہیں کہ ہماری شخصیت کو تباہ کرو یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ جب بھی کوئی ہمارا فائدہ اٹھائے ، ہم سے برا برتاؤ کرے روک دیں کسی کو اجازت نہ دیں کہ وہ ہمارے جذبات سے کھیل سکے ہم پر حکم چلا سکے یا بلیک میل کرے ، ہم تب ہی دوسروں کی عزت کرسکتے ہیں جب ہم پہلے اپنی ذات کو عزت دیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Silent msg for all girls💔😖
; محبت مثل امر بیل ہوتی ہے چمٹ جاتی ہے جان لے کر ہی چھوڑتی ہے محبت کرنے والا سب کی خطائیں درگزر کردیتا ہے مگر اس کا اندر ختم ہو جاتا ہے وہ خود سے خفا ہی رہتا ہے ایک درد مسلسل میں گھرا رہتا ہے اوروں کے لئے تو کار آ مد مگر اپنے لئے ناکارہ مردہ دل ،دیکھنے والوں کو معلوم بھی نھیں ہو پاتا یہاں تک کہ وہ فنا ہو جاتا ہے کیونکہ محبت کی امر بیل اسے چوس جاتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تم کو پتا ہے تم مجھے کتنا یاد آتے ہو شاید اس کا اندازہ مجھ کو بھی نھیں .بس اتنا سمجھ لو کہ جب تم سے بات ہو تب بھی اور جب بات نہ ہو تب بھی تمھاری یاد میرے ساتھ رہتی ہے اک درد بن کر .مجھے تم سے کچھ نھیں چاہیے نہ تم نہ تمھارا ساتھ کیونکہ میں اس چیز کی آرزو کیوں کروں جو ممکن ہی نہ ہو مگر میں سمجھ نھیں پا رہی ہوں کہ میں کیا کروں تم سے بات کرکے بھی اور بناء بات کئیے بھی دیکھ لیا تمھاری یاد پیچھا ہی نھیں چھوڑتی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖
What i do💔😖
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ زیادہ تر محبت غلط انسان سے ہی ہوتی ہے میرا خیال ہے یہ اس لئے ہوتا ہے کہ اچھا انسان کسی کو بھٹکاتا نھیں وہ شو آ ف نھیں کرتا جب کہ ایک برا شخص اپنے خوش کن الفاظ لے کر آ پ کے پیچھے آ تا ہے اور جب تک آ پکے ساتھ رہتا ہے جب تک آ پ بھٹک نھیں جاتے اپنا سکون غارت نھیں کردیتےتھے ،پھر وہ آ پ کو روتا چھوڑ جاتا ہے یہ تو رب کریم کی ذات ہے جو بڑھ کر تھام لیتی ہے کیونکہ جن کے دل صاف اور نیت اچھی ہوتی ہے اللّٰہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہوتا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تیرے لئیے ہے یہ دعا
چاہتا ہے یہ دل میرا
ہر پل تیرے جیون کا
میری یادوں سے آ باد رہے
تو رویا کرے میرے لئیے
تیرا دل ہر دم ناشاد رہے
میری یادوں سے آ باد رہے
تجھے چین نہ آ یا کرے
موسم چاہے جیسا ہو
تیرا دل بس اداس رہے
میری یادوں سے آ باد رہے
پر یہ سب کہتے ہوئے
میں رو پڑی ہوں
خود سے یہ کہنے لگیں ہوں
ایسا کچھ نہ ہو تیرے جیون میں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
بے وفا نے ایک ستم اور کیا
جب ھمیں لکھا اسنے بے وفا
Hay zalim 💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Be careful!
World is full of Monsters with Friendly faces..👽
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
جو ہوا سو ہوا
اب کاہے کا رونا
جسے پایا ہی نہیں
پھر اسے کیا کھونا
جو ہے پاس وہ بھی فانی
جو نھیں ملا
اسکو بھی تو ہے فنا ہونا
تیرا ہجر بہت ظالم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کہا تھا دل لگی نہ کرنا
دیکھ ہو گئی ناں محبت
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain