Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

زندگی بھی عجیب ہی ہے ہر پل بدلتی ،خوشی غم میں غم خوشی میں کبھی کامیابی تو اگلے پل کوئی ناکامی ،ابھی کوئی ملا تھا تو ابھی کوئی بچھڑ گیا، ابھی کچھ دیر پہلے تو مسکراہٹیں تھیں مگر یہ کیا ہوا کہ اب آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئی ہیں کتنی عجیب ہے ناں زندگی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
Sad💔

khushi-doll-me
 

مگر ان سب کے باوجود میں نے خود کو بکھرنے نھیں دیا نہ ہی جھکنے دیا میرا خیال تھا اور ہے رب کی ہستی کے علاوہ کسی کے آگے جھکنا نری بے وقوفی ہے اور یہ بھی کہ زندگی کے مختصر سفر کو اپنی کمزوریوں کے ساتھ جدوجھد کرتے گزارو بس
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یہ بہت انوکھی سی بات ہے کہ جب تک ہم اس جذباتی تجربے سے نہ گذریں جس سے دوسرا انسان گذرا ہے تو تنقید بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے
جیسا کہ اگر کسی نے محبت کا ذائقہ نہ چکھا ہو یا وہ ان راہوں کے قریب سے بھی نہ گذرا ہو اس کے لئیے محبت محض وقت گذاری اور عیاشی کا نام بن کر رہ جاتی ہے آپ اس شخص کو کبھی یہ باور نھیں کراسکتے کہ محبت ایک بھرپور طاقت کا نام ہے جس میں صبر ،قناعت بہادری درگزر کرنے کی خوبی معاف کرنے کی طاقت اور درد محسوس کرنے کی خوبی بدرجہ اتم پائی جاتی ہے محبت کی ادا بارش کی سی ہے کہ جس کے ہونے سے ہر چیز نکھر جاتی ہے اور دل سکون پا جاتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

چپ تیری مجھ سے
نئی بات نہیں
رابطے میں تیرے
آ گیا کوئی اور
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

فطرت میری عجیب ہے رشتہ پسند مجھے دوستی کا ، دوستی بھی ہوئی حادثاتی طور پر اپنی طرف سے تو بہت نبھایا پورے خلوص سے ہر طرح کی بھلائی سے اس رشتے کو نوازا ،مگر حقیقت ہے کہ انسان تو انسان ہے کمزور اور شاید بے وفا بھی مگر سچی بات ہے ہم دنیاوی رشتوں پر کتنا ہی بھروسہ کریں کہیں نہ کہیں رشتوں کے روئیے توڑ دیتے ہیں ایسے میں بس ایک ہی دوست ہے جو ایسے مشکل سے نکالتا ہے ایسے دل کے زخموں پر مرہم رکھتا ہے کہ سر اس کی عظمت کے آ گے جھک جاتا ہے اور وہ دوست ہمارا اللّٰہ ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ان کے لہجے میں بات کی تھی
کیوں پھر برا مان گے لوگ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

Great thoughts by Syeda Saweera Zia
Great thoughts urdu:xl
July 29, 2018
کیا جو محبت کرتا ہے اس کو محبت اور وہ محبت کو چھوڑ سکتا ہے شاعر کا ایک شعر محبت کے لیے روتا ہے اور دوسرا محبت کو چھوڑنے کا دعویٰ لئیے روتا ہے محبت آسیب جیسی ہے جس کے مقدر میں ہو اس پر چھا جاتی ہے کبھی نہ چھوڑنے کے لئیے
تیرا ہجر بہت ظالم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

خواب فقط خواب ہے
اعتبار کے قابل کہاں
ہوئے تھے روبرو وہ خواب میں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺁ ﺩﮬﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻏﺮﺽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺗﺎ
تیرا ہجر بہت ظالم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ،ﻣﮕﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻭﮦ ﮐﺎﻡ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﭘﺎﺗﯽ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻣﺎﻧﻮ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﻤﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﻢ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﺟﮍﮮ ﭨﻮﭨﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﺣﺎﻝ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺫﮨﻨﯽ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

زندگی میں ہمارے روئیے اور الفاظ طے کرتے ہیں کہ ہم کس کو کتنی عزت اور اہمیت دیتے ہیں نیتوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے بندہ تو پھر بندہ ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے
الفاظ کا نہیں تو بہت سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ ادا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا دینے والا فکر کرنے والا رشتہ بے جان ہو جائے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

👉phir ki c k sath nhi jurty wo💔
👉jo andar se toot jaty hen😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉aa tujh ko me apni bahon me chupa lo💔
👉aa pori is kami ko me krdo aasmani💔💔💔
👉tu miliya to jany na dogi me😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉dill💔dheery dheery se tera hua tha 😖💔
👉rafta rafta tera hua holy holy se tera hua tha😖💔
👉socho zra smjho to zra me tumhari hun saari ki saari😖💔
👉jesa peyar tum se hua he esa na hoga phir dobara💔😖
Khushi💔😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

👉dill me teri jo jgah he yeh bewajah to nhi he💔😖
👉tu jo milla dheery dheery se dill tera hony laga 💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉me teri hun saari ki saari 😖💔
👉jesa tujh se hua he yeh peyar esa na hoga ki c se dobara💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

👉banna sawarna adhoora reh jata he💔
👉jb tk ashiq ki nazar na pry💔
Hay ishq💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉ek bat btao to kea tum ab bhe mujh se mohbt krty ho😖💔
👉ya yaado me mrty ho😖💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

👉tum jis k ho abhi os k bary me btana😖💔
👉kea osy ata he tumhe chup krana😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉me ne roo roo kr smandar bhar deye 💔😖
👉kea tum bhe roo roo kr nadiyan bhrty ho💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖