Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

آپکی تعریف میں کیا کہیں،
آپ ہماری جان بن گئے 😖💔🌈
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Kbhi thy 💔😖

khushi-doll-me
 

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

زمانا روے گا برسوں ھم کو بھی یاد کر کے
گنے گے سب ھماری خوبیاں جب ھم نھی ھونگے ✌✌🤔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

عشق ہوا عشق وفا عشق تو مقدور ہے
عشق حاصل عشق حصول عشق تو مغرور ہے
Ishq hi ishq😖💔ishq pr zindagi meri shuro thi or ishq pr hi khtm💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

عشق باقی عشق ساقی عشق معنی عطا
عشق فرہاد عشق شیریں عشق باران شفا
Ishq ishq ishq💔💔😖😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

عشق جنت عشق دوزخ عشق تو مشھور ہے
عشق جنگل عشق منگل عشق تو مسرور ہے
Yeh ishq😖💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

عشق باطن عشق ظاہر عشق تمثیل الہ
عشق ساکن عشق جاری عشق ہمنام خدا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

سفر میں ہوتی ہے پہچان کون کیسا ہے
یہ آرزو تھی ـــــــ مرے ساتھ تو سفر کرتا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میں تعلقات میں معاہدہ نہیں کرتی ۔۔۔🥀
جو جہاں بچھڑنا چاہے فیِ آمَانْ اللّه ✨
Its true
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😕😕😕😕😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

جیسے تو حکم کرے دل میرا ویسے دھڑکے____
یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے ۔۔۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮭﯽ....... ﻧﺎﺩﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ؛
ﮨﻢ ﮐﻮ..............ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ؛
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﮩﺠﮧ......ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ؛
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ...........ﺩﻧﯿﺎﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ ...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

سارا شہر شناساٸی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے____وقت ملا تو سوچیں گے۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

💛خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے.....!!!💔
یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے.
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میں تیری ذہنی عادی بھی تھی
بات صرف مُحبت کی نہیں تھی
Khushi💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

تم تو حل تھے میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کبھی کبھی انسان نا ٹوٹتا ہے
نا بکھرتا ہے بس تھک سا جاتا ہے
کبھی خود سے کبھی قسمت سے
اور کبھی اپنوں سے
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے...!!!
"ہائے" وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے؛
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👈اس سے پہلے کہ __ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا 💞
👈تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔