دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اب کے گر تُو مِلے تو ہم تُجھ سے
ایسے لِپٹیں ، تِری قباء ہو جائیں..🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
لکھا ہوا تھا کسی جلوہ گاہ کے در پر
تمام اندھوں کو دیدار کی اجازت ہے
💔😥🙏🏻
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میں نے اس کو بهُلا دیا اور پهر...
خوش اتنا ہُوئی کہ پاگل ہو گئ 😔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے
میں ہوں بیمار ، یہ افواہ اڑا دے کوئی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وبا و موت کــوئی دکھ نہیں ہیں عـادتیں ہیں
تمہـارا چھوڑنا اب تک کا آخری دکھ ہــے🖤🦋
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
خاموشی کا ادب کرو☹️🗣️🖤
یہ آوازوں کی مُرشد ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے 💫
پر کہتے ہیں میرا وہ مطلب نہیں تھا... 😑🔥
😕😕😕😕😕😕😕😕😏😏😏😏😏😏😏
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔
لڑائی کس بات کی کرنی اب
بے وفا تُم نہیں تو ہم ہوں گے 😶
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
جس کو چاہیں اُسی کے دل میں اُتر سکتے ہیں۔۔۔❣️
تُو ہی دُنیا مِیں صَنم ایک نہیں ,!!!!
بھاڑ مِیں جا۔۔۔۔💫🙌🏻🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😡💔😡😡😡💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😡💔💔💔💔😡😡😡😡😡😡😡😡
میری سوچ کی بلندیوں سے اس طرح گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ھاتھ رک گے........
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اپنے رویوں کی وجہ سے کچھ لوگ
ہمارے سینوں میں
بنا کفن کے ہی دفن ہو جاتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہے کوئی وکیل با کمال
جو ہارا ہوا عشق جتوا دے مجھ کو
He koi😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا❤
Hayyy zalim💔💔💔💔😖
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Akhri saans tk intizaar rhega💔😖
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں فراز 🌹🥀
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں 🌹🥀
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی فراز 💯🥀
وہ گیا تو ایسا لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئی 💯🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Kuch yaden jeeny nhi deti😖💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain