Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

بنا لب ہلائے وہ سب کھہ رہا ہے فراز💯🥀
کمال اس کا لہجہ مثال اس کی آنکھیں 💯🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

آنکھ پر نم اشک زم زم سانس مدہم وقت ہے کم 💯🥀
وصال راحت ہجر ماتم رقیب قاتل موت مرہم 💯🥀
Hayyyy yeh ishq💔😖qatil💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

مجھے لگا تھا بدلو گے مگر بدلے نہیں ہو تم 💯💯🥀
وہی سنگین سا لہجہ وہی ہوشیار سی آنکھیں 💯🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖👉

khushi-doll-me
 

دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا 💯🥀
مجھ کو تیری نظروں میں محبت نظر آئی 💯🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

*اُســــــــں وقت کتنا let down محسوس ہوتا ہے ... جب اپنا دفاع ایسے شخص کے سامنے کرنا پڑے ... جو ہمیــــں اچھی طرح جاننے کا دعویٰ کرتا ہو .......!!!*
💞 💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

*کبھی کبھی مرنے کیلئے زہر کی ضرورت نہیـــــــــں پڑتی ... حساس انسانوں کو تو رویئے ہی مار دیتے ہیــــــــں ... اور یہ موت بڑی اذیت ناک موت ہوتی ہے .......!!!*
💞 💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

*کبھی کبھار تکلیف اتنی زیادہ ہوتی ہے ... کہ اللّٰہ عزوجل کے علاوہ ... کسی سے بھی بات کرنے کا دل نہیـــں چاہتا ........!!!*
💞 💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

تم جوچھو لو تو درد گھٹ جائے۔۔۔
آؤ میرے طبیب ہو جاؤ۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میں جانتی ہوں کہانی کا آخری منظر
میں روکتی ہی رہوں گی وہ چھوڑ جائے گا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hate u alot bewafa💔

khushi-doll-me
 

یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں..
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

مجھے گمان تھا کہ روک لے گا کوئی تو بڑھ کر
میں وقت رخصت قدم قدم پر ٹھہر رہی تھی!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ہم مر گئے تو کون ستائے گا تمہیں...
کس کی سنو گے بے تُکی سی باتیں!!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
😡😡😡😡😡😡😡

khushi-doll-me
 

برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے
کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے
Deewangi💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

باغ میں جانے کے آداب ہوا کرتے ہیں
کسی تتلی کو نہ پھولوں سے اڑایا جائے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کچھ لوگ یوں ہی شہر میں ہم سے بھی خفا ہیں
ہر ایک سے اپنی بھی طبیعت نہیں ملتی
Nhi milta mera mizaj ki c se😡
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہمارا میرؔ جی سے متفق ہونا ہے نا ممکن
اٹھانا ہے جو پتھر عشق کا تو ہلکا بھاری کیا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہم بھی کسی کمان سے نکلے تھے تیر سے
یہ اور بات ہے کہ نشانے خطا ہوئے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

مرے بدن میں کھلے جنگلوں کی مٹی ہے
مجھے سنبھال کے رکھنا بکھر نہ جاؤں میں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

دل پہ آئے ہوئے الزام سے پہچانتے ہیں
لوگ اب مجھ کو ترے نام سے پہچانتے ہیں
*100% true💔😖*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میرے ذوق میں لفظوں کا قحط نہیں پڑا!!
میرے ذہن پہ سوار وہ بچھڑا ہوا شخص ہے!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖