جو آئے پیش میرے ساتھ، ان میں
تو سب سے خوبصورت حادثہ ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
برسے گا ٹُوٹ ٹُوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔😖
👉ankho me ansoo lekr honto se muskurai jesy me jee rhi hun koi jee kr to dikhay💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖
Ya Alla mere jesi tkleef ki c ko na dena🙏
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
My past😖💔
مطلب کے بغیر کون کسی کو پوچھتا ہے 💯
بخیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تنہائی ، بارش اور خزاں کا موسم پے
ہاتھ میں چائے کا کپ اور تیری یاد مسلسل
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں ہم میں۔
اور
کتابوں کی طرح ہی ہم خاموش رہتے ہیں ۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
*_ہمیں یقین کی حد تک گمان ہے_*
*_وہ شخص آج بھی اپنے سوا کسی کا نہیں🥰_*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مجھ کو پہلا عشق اذیّت لگتا تھا
تم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
K se kr li💔😖
شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی 🖤🙂
💔Khushi💔 hayyyyy khudkushi na hue💔😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
💔زنجیروں سے با ندھ کر ہمیں💔
💔لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔💔
Khushi😖💔painfull lines💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔۔!!
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!!!
🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو...!!!🙁😶
کوئی کسی کا نہیں ہے___ میرا یقین کرو....!!!!🔥💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
دل لگا چکے ہو کہیں اور تم
اب مجھ سے شکایتیں کیسی 🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
آؤ عدم پھر سُندر سُندر مُورتیوں سے پیار کریں
اُجلے اُجلے دھوکے کھائے ایک زمانہ بِیت گیا...🙂🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تو حرفِ آخر تو نہیں ہے محبت میں
میں تیرے مقابل کوئی اور بھی لا سکتی ہوں
Khush lakin dill nhi maanta na💔😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖
گونگا پن کا نقص ہے مجھ میں.. مری چپ کو سمجھ.....
تو خموشی پہنے گا تو.. فاصلہ رہ جائے گا....
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain