منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
ہم لوگ منافق ہیں اور منافق بھی بلا کے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕
ہم کو معلوم تو ہوتی ہے حقیقت لیکن،
یار جو بھی کہے سچ مان لیا کرتے ہیں، 🔥🙏
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں "ساغر"،
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
"نبھائی ایک مدت ہم نے ___ لیکن آج کل کچھ,😐
مرا دل مجھ سے ہے بیزار، میں بیزار دل سے"..!!💔
🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
Bezaar hogai bs💔😖
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئ ہم سا ہوگا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
پوچھتے ہیں کہ زندگی کیا ہے
میں جواباً اُنہی کو دیکھتا ہوں.
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Sunday ko hm sath hoty thy na 💔😖bewafa hate u 😣 dfa hojao meri soch se bhe😣😣😣😣😣😣
ﭘﻞ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ_____ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ
*ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ.
Khushi💔😖hayyy os ki bahon me kahan bharta tha dill💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
زندگی کو ہے ضرورت میری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے
بے تحاشہ ہیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے، حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
یہ ترے ضبط کی حد ہے حد ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hadh he mere sabar ki💔😖
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
مطمئن اس لئے بھی ہوں
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں♥️🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hate u alot 😣😣😣😣😣😣😣😣😣
پوچھا کہ کیوں ھے وصل کی خواہش شدید تر
بولے بیٹھا کہ سامنے؛ دیکھیں گے اور کیا۔۔۔۔💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!🤨
🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
پیاسا لہجہ، سیاہ حلقے اور الجھے بال
ہائے...!! ع، ش، ق تیرا ستیاناس...🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ کســـی اور کو میسّــــر ہے ..
.......
میــرا یہ صدمـــہ خُدا جانتــا ہــے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
بیزار اگر مجھ سے ہو ، مُختار ہو ، بہتر
دِل جس سے مِلے اپنا ، مِلا کیجیے اُس سے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ﺟﻮ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺍﻧﺠﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺐِ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﭖ ﺑﯿﺘﯽ
ﮐﺌﯽ ﺭﻭ ﮐﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ، ﮐﺌﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﮯ ﺭﻭﺋﮯ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
نہیں آئیں گے اپنے بس میں ہم
ہم نے کوشش رہی سہی کر لی
Me btameez meri adten khrab hen saaf kehti hun💔💔💔💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میں کئی کام تو دانستہ غلط کرتی تھی تاکہ وہ نقص نکالے کہ نہیں ایسے کر
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
تم آتے ہو اور چلے جاتے ہو
میں اُجڑتی ہوں اور ٹوٹ جاتا ہوں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتا ہے جو آپ کو
اس وقت تھامے جب آپ بکھر رہے ہوں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain