Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

آپ کو نمبر دے تو دوں مگر !!!
فون __تعلق خراب کرتا ہے 🔥🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے💔
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتی ہوں.😢
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یہی آداب محبت کے تقاضہ ہے بس
تو مجھے درد دے اور میں کہوں بسم اللہ ،
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hate u💔

khushi-doll-me
 

چھوڑ دیا ہم نے ہمیشہ کے لیے اس کی آرزو کرنا
جس کو محبت کی قدر نہ ہو اس کو دعاؤں میں کیا مانگنا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hate u💔

khushi-doll-me
 

سوچتی ھوں ڈھلیں گے یہ اندھیرے کیسے
لوگ رخصت ہوۓ اور لوگ بھی کیسے کیسے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

*خُود اپنے آپ کو، مصروف کر لیا میں نے..🙂*
*یہ دیکھ کر، کہ تیرے آس پاس، ہے دُنیا..🖤*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

وہ۔ تو۔ اپنی۔ ایک۔ عادت۔ بھی۔ نہ۔ بدل۔ سکا۔ ۔۔۔۔۔ 🔥🔥
نہ۔ جانے۔ میں۔ نے۔ اس۔ کے۔ لیے۔ اپنی۔ دنیا۔ ہی۔ کیوں۔ بدل۔ دی۔ ۔۔۔۔ 💯💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
I hate my past😣

khushi-doll-me
 

لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے
سامنے کی مثال ہے میری
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

بڑے مان سے رکھا تھا اسے دل میں بسا کر
بڑی چاہت تھی اسے اپنا بنانے کی ..!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
اگر ہم تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

🍂دو ہی گواہ تھے میری محبت کے __وقت اور وہ✌️
🥀ایک گزر گیا_______________ دوسرا مکرگیا 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

"کبھی کسی کے لیے کھلی کتاب مت بنو
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاؤ گے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

👉kuch aziyato ki wazahat Alfaaz nhi kr skty 😖💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Beautiful People image
k  : کہیں یہ درد کی جھیلیں کہیں لہجے کی کڑواہٹ..!! #سُنو !! میں خوش تو ہوں - 
khushi-doll-me
 

👉me thak chuki hun sabhi rishto se😖
👉mujhe bewafa ka khataab dy dejiye💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے💔
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

💖بڑی مُشکل سے ہوتی ہے تجارت تیری یادوں کی,,💖
💖💖💖💖💖
💖مُنافع کم سہی, لیکن ------- گُزارہ ہو ہی جاتا ہے!💖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖💔💔😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*مدتوں بعد اُسے خوش دیکھا تو احساس ہوا*
*کاش میں نے اُسے بہت پہلے چھوڑ دیا ہوتا*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گی ، دعویٰ محبت کا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Promise💔😖

khushi-doll-me
 

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖