جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے✌🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Wafa mere khoon me shamil he mere qatil💔😖
جسم تک اس نے مجھے سونپ دیا
دل نے اس پر بھی قناعت نہیں کی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
مجھ سے میری محبت کا تقاضہ پوچھتے ہوں❤️
مجھے تو تمہارے سائے سے بھی عشق ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
بہت کم نصیب ٹھہر ے جو قرار تک نہ پہنچے
در یار تک تو پہنچے ، دل یار تک نہ پہنچے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
میری چاہتوں کا خیال کر۔۔۔😑✋
میں اداس ہوں مجھے کال کر۔۔💔😷
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
Miss u alot bewafa💔😖mere qatil
پُھول کِھلنے کا جو موسم مِرے دل میں اُترا
تیرے بخشے ہُوئے کچھ زخم عجَب، یاد آئے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
So sad
نہ تم سے نظر ملی نہ تہمارا دیدار ہوا♥️🥀
~🥀جان🥀~
بس دل سے دل ملا اور عشق بے شمار ہوا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
منانے کو میں منالوں اس کو ،،،
پتہ یہ کرو اسے محبت تو ہے نہ ..!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہر کسی کے چہرے پر جھوٹ کی سیاہی ہے۔۔۔!!
اب حقیقی چہروں کوآئینے ترستے ہیں۔۔۔۔!!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا جواب🔥
میں بد تمیز میری آدتیں خراب🙃
✌️🤫
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔alone💔💔💔💔💔💔
اگر میں قبول ہوں، مرا دکھ بھی قبول کر آدھانہیں اے دوست، مکمل قبول کر🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
میرے سارے ____درد و الم
اک واااااہ میں تولے جاتے هیں.
🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا ۔
اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
I m very hurted💔😖
اب تو میں صرف جیت سکتی ہوں ❤
ہارنے کو تو کچھ بچا ہی نہیں ❤
🌈
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اٌس سے ملنے کو کبھی دل نہیں مانا اپنا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اُسے کہنا بدل گئ ہوں میں🙂🥀
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain