اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا
میں تھک چکی ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے
#
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ میری خاموشی___ نہیں سنتا،،
مجھ سے آواز نہیں___ دی جاتی،،
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
تیرا سینه بھگو دوں اشکوں سے
بھول جاؤں___ ملال هے کیسا!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اور پھر ایک دن میرے لئے
ساری محبتیں جاگ اُٹھیں گیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
جـن کو مـیسر ہـیں ، اب قُربـتیـں تـیری
وہ دل دُکھاتے ہیں تیری باتیں کرتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہم جو پھیر لیں نظریں
تمھیں پھر کون دیکھیے گا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
عُمر بھر اپنی آرزُو کی ہے
مر نہ جاؤں وصال پر اپ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😕😖😕😖😖
🍃🍃💛🌻🌻🌻💛🍃🍃
_اپنی بساطِ عُمر پہ بازی حیات ڪی_
_بیٹھی ہُوں ڪھیلنے ڪو مگر ہار مان ڪے_
🍃🍃💛🌻🌻🌻💛🍃🍃
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
*میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتی ہوں*
*تو مجھے چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یارا __🥀🖤*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
_"🎧💅🏻🎀"_
||•~❤️~•||
نمائش کرنے سے،،،،⚡ چاہت بڑھ نہیں جاتی...!!🔗🌸💯
محبت وہ بھی کرتے ہیں،،❤️ جو اظہار نہیں کرتے🗣️💟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔😖
بھری محفل میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملا
دو چار ہیں بھی تو ابھی ہنسنے میں کچے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
I hate my past
بیگانئ خلق سے بیدل نہ ہو غالب__🥀
کوئی نہیں تیرا، تو میری جان، خدا ہے❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*اُس کو شاعری سے مُحبت تھی سو اُسکی خاطر*
*میں نے پھر شعر کہے ، شعر بھی اعلیٰ اعلیٰ __🥀🖤*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
چھانٹی کے چار لوگ ھیں جن سے کلام ھے
باقی حسد زدوں کو , سلام ھے
🍂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وحشتیں بڑھ رہی ہیں جینے میں.
۔
عشق اِک اور.....کرکے دیکھیں کیا...؟؟
Khushi😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Kea khayal he✌
تو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ہے
ہمسفر تیری اس سے صلح ہوگئی تو۔۔۔؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
دیکھ مت چھیڑ ، چھلک جائے نہ پیمانہ صبر۔۔۔۔
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hay wo din 💔😖
داغ تھا درد تھا غم تھا کہ الم تھا کچھ تھا
لے لیا عشق میں_____جو ہم کو میسر آیا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain