اسے کہنا
چلو چھوڑو
جہاں وقعت نہ ہو جذبوں کی
لفظوں کو گنوانا کیا؟ 🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تمہاری چوٹ اندر سے کھا گئی ورنہ...
ہمارے ساتھ کئی بار حادثے ہوئے تھے۔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
شکوے شکایتوں کی نہیں ،یہ ظرف ظرف کی بات ہے
تیرے وہم و گماں میں بھی ہم نہیں اور تو لفظ لفظ مجھے یاد ہے_____!!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻣﺪﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﻭﮦ ﮐﺪﮬﺮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﺪﮬﺮ
ﻧﮧ ﮨﮯ ﻧﺎﻣﮧ ﺑﺮ، ﻧﮧ ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ، ﻧﮧ ﺳﻼﻡ ﮨﮯ، ﻧﮧ ﭘﯿﺎﻡ ﮨﮯ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
جَب سے لِکھا ہے تِرا عِشق مِری قسمت میں
ناز لکھے پـــہ مِـــــرے لوح و قـــلم کرتے ہیں
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔💔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
U hurted me😖💔
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!! تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے،
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢
مُدت سے خامشی ہے چلو آج مَر چلیں
دو چار دن تو گھر میں ذرا انجمن رہے🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم 🍂🍁
کتنی چیروں پر الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
"کاش___ میری کمی نے,,,
❤ جناب ❤
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں 💞❤️
🥀🌼
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
مختصر کیے اپ نے رابطے تو🙃
ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی🖤🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
سورج بھی اس کو ڈھونڈنے وآپس چلا گیا
اب ہم بھی گھر لوٹ چلیں شام ہو گئی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain