ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
👉nibhany ki chahat agr dono trf ho to koi rishta bhe nakaam nhi hota 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Agree👍
آسان نہیں ہیں یادوں کے دیپ جلانا
خون سے جلتی ہے یہ آگ تنہائی کی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖
Alone💔😖
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖
بار ہا وہ مجھ سے ہاتھ ملا چکے ہیں
نصیر دل ملاتے تو کچھ اور بات ہوتی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖
Hayyyyyy
پھر اس ستم نصیب کے پلے میں کیا رہا
چھوڑا ہے جس کو آپ نے مطلب نکال کے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائگاں تو ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖
تمہارے پاس تو سب کچھ ہے یعنی ہم بھی ہیں
ہمارے پاس فقط رنجِ رائیگانی ھے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہزار شُکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے
کہ ہم نے جس سے کیا عشق والہانہ کیا
Khushi💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Hay yeh ishq
ﺍُﺱ ﺷﻮﺥ ﮐﮯ ﺍِﻧﮑﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﻝ ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻮﺍ ﮐﯿﻮﮞ
ﯾﺎ ﺭﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﻟﻔﻆ ’"ﻧﮩﯿﮟ"‘ ﮐﺎ
Khushi😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میں اب ہنسنے کی اداکاری کر لیتی ہوں
لوگ اب رو پڑتے ہیں میری طرف دیکھ کر 🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
.......... heartless
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھی رہاٸی ہوگٸ ہے
..........heartless
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😖😖😖😖😖😖
- جنہیں بددعائیں ملیں ھوں نا،
انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی
💘👌
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😖😖😖😖😖😖😖
آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔🖤😔
💔
Khushi😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے.....😒
تم آ جاتے تو کبھی یہ نوبت نہ آتی...!!!💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
❤___ 🙏💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے...!
-🍁
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
#مسکرا کے چھپا لیتے ہیں______غم اپنا😊💯
#اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں_¡¡¡¡🔥
🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺖ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ..؟؟
"ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﺤﺒﺖ کی ﺩعاﺅﮞ ﺳﮯ ﺗﺮ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ..!
Like i m💔💔💔💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain