Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

🔥
حیرت ہوئی "غالب" تجھے مسجد میں دیکھ کر
ایسا بھی کیا ہوا_________؟؟ کہ خدا یاد آ گیا💓
Zroor ishq hua hoga jo khuda yaad agaya 💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

اب مجھے تیرنا کیا سکھائو گے.
اب تو سر سے گزر گیا پانی سانی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ناصر یہ وفا نہیں جنوں ہے
اَپنا بھی نہ خیر خواہ رہنا!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

وہ دن بھی تھے تجھے کَھونے کا خوف جاتا نہ تھا
اور اب یہ ڈر کہ کہیں سامنا نہ ہوجائے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

حضُور! اِکیس برس سے بے سکونی ہے
حضور! خواب میں آئیں کہ نیند پوری ہو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

لاکھ ہم شعر کہیں لاکھ عبارت لکھیں
بات وہ ہے جو ترے دِل میں جگہ پاتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

دل کے ٹانکے اُدھڑ گۓ شاید
آج روۓ تو سُرخ تھے آنسو ۔💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

*كسی کو جھوٹی نمائشوں کا کسی کو شہرت کا مسئلہ ہے*
*ہمیں سلیقے سے شعر کہنے کا اور محبت کا مسئلہ*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کبھی کبھار اسے دیکھ لیں کہیں مل لیں
یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

تمام عمر میرے ساتھ ساتھ چلتے رہے
تمہی کو ڈھونڈتے تم کو پُکارتے ہُوئے دن
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کوئی بھی ہو اُسے مڑ کر کبھی نہیں دیکھا
یہ میں کیوں تیری طرف بار بار آتی ہوں ؟🙂
Khushi😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏

khushi-doll-me
 

میں ایسے جمگھٹے میں کھو گئ ہوں
جہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے
Khushi💔alone😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہر شخص فریب نہیں دیتا!
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

جب تم کو لگے تم میرے ہو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں✨😍 -
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آئی تھی تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
💔😢💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

میــؔـرے نصیبِ شوق میں لڪھا ہے یہ مقــؔـام
ہر سُو تیرے خیــؔـال ڪی دُنیا ہے تُو نہیــؔـں
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اتنا تو جان لیا تجھ سے دور رہ کر
کہ کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر💔💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر😥😢😥
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر💔💔
🔥
k  : ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر😥😢😥 اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر💔💔 🔥 -