نہیں شکوہ کسی سے ہمیں ہم کو بھول جانے کا
😢😢😢😢
ہم اتنے انمول نا تھے کے کسی کو یاد آتے
💔💔💔💔💔💔💔💔
Khushi💔💔
*✍️میرے الفاظ🌹*
*اللہ سے لگائی ہوئی امیدیں سکون دیتی ہیں💖*
*اور لوگوں سے لگائی ہوئی امیدیں ڈپریشن🍁*
Khushi💔✌
*✍️مہکتے الفاظ🌹*
*✨★"__مٹی کا مٹکہ اور رشتے کی قیمت ہمیشہ بنانے والے کو پتا ہوتی ہے*
*توڑنے والے کو نہیں۔۔۔"★💫*
Khushi💔👍
ایسا تو نہیں پیر میں چھالا نہیں کوئی
دکھ ہے کہ یہاں دیکھنے والا نہیں کوئی
تو شہر میں گنواتا پھرا عیب ہمارے
ہم نے تو ترا نقص اچھالا نہیں کوئی
وہ شخص سنبھالے گا برے وقت میں تجھ کو ؟
جس شخص نے خط تیرا سنبھالا نہیں کوئی
اے عقل ! جو تو نے مرا نقصان کیا ہے
اب لاکھ بھی تو چاہے ، ازالہ نہیں کوئی
ہیں عام بہت رزق و محبت کے مسائل
دکھ تیرا زمانے سے نرالا نہیں کوئی
بے فیض گزاری ہے یہاں جتنی گزاری
بس اور مرا خاص حوالہ نہیں کوئی
Khushi💔💔💔😇
میں اپنی نا قدری پہ بہت روئی ہوں
یار میں اتنی سستی بھی نہیں تھی
💔💔💔
Khushi💔
کبھی مخلص تو کبھی منافق ہیں ،یہ مطلبی لوگ ماحول کہ مطابق ہیں۔
💔
Khushi👆100%✌
*غیر ضروری رابطے اور دکھاوے کی گفتگو دونوں مجھے عذاب لگتے ہیں*
💔💔💔
Khushi✌
اتنا دل سے گر چکا ہے وہ شخص..
زمین بھی بن جائے تب بھی پائوں نہ رکھوں
⭐
Khushi✌
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی !
گزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا
Khushi😒💔
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم.
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟
سانس رکتی ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے
تو نے دیکھی بھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔
*مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر نظر انداز کرجائے*
💔💔💔
Khushi😏💔
طبیب تھک چکا مگر
یہ گھاؤ بھر نہیں رہا
شفاء کی آس مر چکی
مریض مر نہیں رہا
Khushi💔
💔الگ بات ے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر.
💔
💔لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے
💔
Khushi✌
~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں...
Khushi💔✌
👉one thing very special koi ashqui me hurt nhi hun me ok💔
👉life me kafi problems hoti hen and one thing more me ne koi dd pr ishq nhi kiya meri real life sad and heart broken story he 💔
By the way yahan logo ki 100 idz and 100 lovers hen infect kuch boys to girls ki id bhe used krty hen cheep site👐💔
Khushi i love my self i m orignal✌
سال، پر سال، اور پھر اس سال
منتظر ہم تھے , منتظر ہم ہیں
❥࿐ذرا یاد کر࿐❥
Khushi💔💔💔💔
*کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_*
*تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_
💔😢
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
تھک گئی ہوں تیری نوکری سے ائے زندگی"
"مناسب ہوگا میرا حساب کر دے
🪶💔🥹
Khushi💔
اے زندگی......!!
عجیب سی تھکن ہے تجھے گزارنے کی
🙂💔
Khushi💔😢
زندگی جی نھیں رھیں صاحب
گھسیٹ رھیں ھے ھم
Khushi💔😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain