*جو شخص آپ کی قدر نہیں کرتا*
*اس شخص سے چُپ چاپ دُور جانا ہی بہتر ہے*
Khushi💔✌
ہمیشہ کُچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا ۔۔۔
پھر وہ چاہے وقت ہو ،حالات ہو یا انسان ہو۔۔۔🍁🍂
💔
Khushi💔💔
جسے دیکھا اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے صاحب!..💔👐
Khushi💔
*وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر*
*زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے*
Khushi💔😒
قاف عشق تاں اگلی گل اے
عین تے شین نبھانے اوکھے
Khushi💔✌
*سہہ کر مسکرا دینا آفرین اذیت ہے ، کچھ اذیتیں بھی بڑی پرسکون ہوتی ہیں..*
Khushi💔😇
وقتــــــــ بہت بڑے ... اور گہرے زخم دیتا ہے!!! ...
❤️💛❤️
اســــــــں لئے گھڑی میــــں ... پھول نہیــــں ... سوئیاں ہوتی ہیــــــــں!!!
🔥_💔khushi😒
💔
شِکوہ کَریں تو کِس سے کہ اے زَخمِ نارسا..
💔.
💔
ہَر شَخص ہَم سے کھیلا ہے بَڑے اَحترام سے💔...
💔
💔اے دَردِ ہِجر ہَم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ.
💔💔..
💔
ہَم نے تُجھے بھی جھیلا ہے بَڑے اَحترام سے
Khushi✌💔
*❣️❣️ہم مٹی ہو جائیں گے*
*جئیں گے خوب کچھ وقت زندگی کی رونقیں مگر!!*
*❣️❣️ہم مٹی ہو جائیں گے*
*زندگی کے میلوں میں کھو کر دیکھیں گے سہانے خواب،*
*کچھ پا کر کچھ کھو کر دنیا میں اپنا نام بنا کر،*
*❣️❣️ہم مٹی ہو جائیں گے*
*دو دن غم منا کر لوگ اپنی دنیا میں گم ہو جائیں گے!!*
*ہم سمجھتے ہیں سہارا دنیا کو،*
*دنیا والے دو دن بعد خود میں گم ہو جائیں گے!!*
*❣️❣️ہم مٹی ہو جائیں گے*
*اپنے من کو جھکا کر رب کے آگے کچھ سن لو اپنے رب کی،*
*کیا پتا مٹی کی اس دنیا میں تمہارے کچھ اندھیرے روشن ہو جائیں،*
*❣️❣️پھر ختم ہو جائے گی مدت میعاد!!*
*❣️❣️ہم مٹی ہو جائیں گے۔❣️❣️❤️*
👉Golden words👆😇
Khushi✌

💖✨
ہــــــم جیســــــا خـــــاص تــــــو کیـــــا عـــــام بھـــــی نہیـــــں لاسکــــو گـــے ••
🌺😌
💙✨
ہـــــم انـــــا میـــــں ہــــی نہیـــــں وفـــــــا میـــــں بھــــی مغـــــرور ہیـــــں ••
😎💯
Khushi✌
_________🌎♥️✨
_صفائی دینا مجھے ___زہر لگتا ہے ......_
_آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللہ کیجئے...
Khushi✌
⟣⃟⸻🌹༻❣️༺🌹⸻⃟⟢
بہت کم لوگ ایسے ہوتے جو زندگی کی آخری سانس
تک محبت کے دعوے کو سچ ثابت کرتے
So sweet 👆💕
Khushi✌😇
*ہمسفر ایسا ہونا چاہیے جو سب کے سامنے بھی آپکا ہو*
Exactly esa 👆mila to kren gy kbhi ishq💕😇
Khushi✌
"لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے،
"چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے، "
Khushi👆100% right💔✌

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا...
Khushi😇✌
رابطے کم کر دئیے سب سے
اب مجھے میرے ساتھ رہنا ہے
Infect rabty👆khtm kr deye Khushi😇✌


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain