*💔
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
💔*
مرشد
*آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔*
*:نشان پھر بھی رہ جاتا ہے ۔۔*
*ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*انھیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
*کے بات ختم، جذبات دفن ، دل ٹوٹے، جان چھوٹے
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مجھے غموں کا کینسر ہے
میرے وجود میں خون باقی نہیں رہا
💔🔐✨
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو
سزائے موت دے دینا.
khushi
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تیرے جانے کہ بعد میں نے پھر
تیرے نمبر پر نام " انتظار" لکھ دیا....
miss u alot💔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*ہزاروں مسلے ہيں جو مجھے مصروف رکھتے ہيں مگر تم انمول اتنے ہوکے پھر بھی ياد آتے ہو!
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مــٓـیں دِل سـٓـے اُتـٓـرے ہــٓـوۓ لــٓـوگــٓـوں مــٓـیں بیٹــٓـھ تــٓـوجــٓاتی
ہــٓـوں ،مــٓـگر گفتــٓـو نہــٓـیں کــٓرتی
💔
Khushi✌
کوئی کسی کو نہیں سمجھتا کتنا ہی کوئی قریبی تعلق کیوں نہ ہو
💯
مجھ پہ گزرا ہے ہر غم
ہاں مجھے تجربہ ہے اب اچھی طرح
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کسی کے کچھ نہیں ہیں ہم مگر پھر بھی نجانے کیوں
ہمیں یہ وہم رہتا ہے کے کوئی منتظر ہوگا
*khushi💔✍💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔*
انسان کو پہلے روگ لگتا ہے
اور پھر سوگ،
پھر مقام آتا ہے سہنے کا،
سہہ جانے کے بعد نہ روگ کی اہمیت رہتی ہے،
نہ ہی سوگ کی
اور پھر انسان آزاد ہو جاتا ہے
سخت تکلیف کے لمحات میں ہم جس شخص کو یاد کر رہے ہوتے ہیں وہی شخص ہماری تکلیفوں کی وجہ ہوتا ہے.
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain