دردِدل. ہو اور کچھ آنسو. اور کچھ تنہائی
💔😒👆
خوشی کی چاہت ۔۔ انہی تینوں میں ہے
سخت تنہائی پسند
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تنہا زندگی تو سب جی لیتے ھیں
مل کر جینا کسی کسی کو آتا ھے
اک پل کا پیار تو سب ہی کرتے ھیں
زندگی بھر کا پیار کسی کسی کو آتا ھے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے بس اچھا نہیں ہوتا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*درد دے کر کہتے تھے..... ہماری خطا کیا ہے
*دل توڑ کر کہتے تھے.... ہم نے کیا کیا ہے
💔*..
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
جب دل میں درد
💔
ہو دوا لیجیے جب دل ہی درد
💔
ہو تو کیا لیجے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉 ap ki c ko dhoka dy rhy hen to wo ap pr bhe askta he💔
👉is pr 👆likha he k👇
👉Tera kiya agr tujh pr hi ajay to k sa hoga😒
👉jo drd tu ne mujhe deye😒koi tujhe dy jay to k sa hoga💔
👉hr baar tu mukarta he na apni bat se is baar me mukar jao to k sa hoga💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*_بھروسہ_*
*چھے حروف پہ مشتمل اس لفظ کی آڑ میں سفاک بے رحم لوگ اتنا گھینونا کھیل کھیلتے ہیں کہ ہماری چھٹی حس تک کو خبر نہیں ہوتی کہ ہم کتنی بری طرح سے بےوقوف بنائے جا رہے ہیں*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
لے رہی تھی محبت کی چادر عشق کے بازار سے
ہجوم سے آواز آئی۔۔۔۔۔۔
اے اجنبی۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کفن بھی لیتے جانا اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Boys good player👍💔
اللہ پاک دھوکے باز اور چال بازوں کا ساتھ نہیں دیتا ہے .جنکی نیت میں فطور ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے..لوگوں کو اگر آپ بے وقوف بناکر خوش ہوتے ہیں تو اللہ تو دیکھ رہا ہے وہ ضروری حساب لے گاجس دن عدالت لگے گی
فرار کا کوئی راستہ نہیں ملے گا منافقوں کو
وہ بندے کے آنسوں کا حساب لے گا بیشک سب اسی کے بندے ہیں
دنیا میں جتنے کھیل دیکھانے ہے دیکھاو آخر موت ہے....
Khushi✌😇👆in sha ALLAH👍📝jitny khel khelny he shok se khelo 👎
❤ *
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں*
*صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے*
💔
Khushi✌💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
.*جب کوئی آپ سے کہے کہ میں تمہارے لیے یہ دنیا چھوڑ دوں گا،*
*تو سمجھ جائیں کہ وہ صرف "چھوڑ" رہا ہے وہ بھی لمبی لمبی
Khushi✌💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
_*✍
جہاں منہ توڑ جواب دینے کا دل کرے*_
_*وہاں محض مسکرا دینے کو تربیت کہتے ہیں*_
💔💯💛
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کہیں مل گیا اُسے بولنا، کہ جہاں گیا تھا وہیں رھے
میرے مان کِرچیاں بن گئے مُجھے انتظار نہیں رہا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉I can't forget you, you're at my Senses💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ایک طرف لمبی امیدیں___
اور ایک طرف--
کُلُّ نَفْسٍ ذَاںِٔقَتُہ المَوت۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
"تجھے تو اجاڑ کر بھی ترس نہ آیا"
💔
"میری ماں دیکھ کر روتی ہے مجھے"
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
*سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
" مُحبت جِتنی بھی شدید ہو اپنی تزلیل برداشت نہیں کرتی ، کوئی مُسلسل بے قدری کرے تو شاید اُس سے مُحبت تو رہتی ہے مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی! ۔ "
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*آہستہ آہستہ پتا چل رہا ہے کے لوگ پنکھے سے کیوں لٹکتے ہیں
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain