مَیں تجھ سے کیسے کہوں یارِ مہرباں میرے
کہ تُو علاج نہیں میری ہر اداسی کا
نہ جانے آج کہاں کھو گیا وہ ستارۂ شام
وہ میرا دوست وہ میرا ہمسفر اداسی کا🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو آپ اُسے ہمیشہ خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم
پیچھے ہٹ جائیں، زندگی سکون سے گزرے گی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
قاصد دیار یار سے لائے ہو کچھ خبر؟
عید تو دہلیز پر ہے وہ آئے کیوں نہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مجھ کو تو ہوش نہیں تجھ کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تونے مجھے برباد کیا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وفا کا سورج گواہی دے گا
مشکلیں تھیں پر ہم کھڑے تھے
✨💯😢💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مجھے قبول ھے تیری غلامی ....... بس
کسی اور کا تصـّـــــــرف تیرے گمان میں نا آئے__
Dedicated to unknow person 😇✌
Khushi😕💔
وہ کسی کا ہو گیا ہے بن کہے ہی اور ہم
💔
عشق ہے ! جـی عشق ہے ! اقرار کرتے
رہ گئ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کوئی برائی تھی۔۔
سب نصیب کا کھیل تھا بس قسمت میں جدائی تھی۔۔
💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔i hate my past 💔
وہ جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں دراصل وہ کسی کے نہیں ہوتے
😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میری محبت ایک سمندر تھی میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
وہ بھی بڑا سخی نکلا اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مرد کا دل بس کی
طرح ہوتا ہے ،
🚌🚐
تسی وی آجاؤ، تسی وی
آجاؤ،تے تسی وی آجاؤ
I hate cheeters💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Khushi✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain