Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

میں نے پوچھا کہ میرا جرم بتا جو بھی ہو
حکم آیا کہ سزا کاٹ خطا جو بھی ہو..,,..,,..,,..,,..,,..,,..,,..,,khushi💔😢😒
k  : میں نے پوچھا کہ میرا جرم بتا جو بھی ہو حکم آیا کہ سزا کاٹ خطا جو بھی - 
نفرتوں کے بازار میں چل دہے تھے اکیلے 
تیرا ھاتھ نہ تھامتے تو اور کیا کرتے
تو نے بھی چھوڑ دیا ھمارا ھاتھ
موت نہ مانگتے تو اور کیا کرتے....,,,,:::;;;""",,,...,,..khushi💔😢😒
k  : نفرتوں کے بازار میں چل دہے تھے اکیلے تیرا ھاتھ نہ تھامتے تو اور کیا کرتے  - 
میں روئی نہیں رولائی گئی ہوں
بنا کر پسند ٹھکرائی گئی ہوں
چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے
پیار کے نام پہ جلائی گئی ہوں
بہت ہی نرم و نازک تھا مزاج میرا
جیتے جی خاک میں ملائی گئی ہوں
مریض محبت کو گلاب راس کہاں
ہمیشہ کیلے کانٹوں پہ سلائی گئی  ہوں
بے موت نہ مرتی  تو کیا کرتی
بھری دنیا میں یوں ستائی گئی ہوں
کبھی جو پلکوں پہ ناز اٹھاتے تھے
آج اسی نظروں سے گرائی گئی ہوں
میں روئی نہیں رولائی گئئ  ہوں
بنا کر پسند ٹھکرائی گئی ہوں 
Khushi💔😢
k  : میں روئی نہیں رولائی گئی ہوں بنا کر پسند ٹھکرائی گئی ہوں چھوڑ دیا گیا - 
چل آ اک ایسی " نظم "کہوں
جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،
بس"اشک"کہوں تو اک آنسو
تیرے گورے"گال"کو دھو جاے،،
   میں" آ " لکھوں تو آ جائے
میں"بیٹھ"لکھوں تو آ بیٹھے،،
میرے"شانے"پر سر رکھے تو
میں"نیند"کہوں تو سو جائے،،
میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،،
میں" دل " لکھوں تو دل تھامے
میں" گم " لکھوں وہ کھو جائے،،
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،،
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹو
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے
Khushi💔😢
k  : چل آ اک ایسی " نظم "کہوں جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،، بس"اشک"کہوں تو اک آنسو  - 
khushi-doll-me
 

ہم تو ہمیشہ سے درد کے خریدار رہے
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Beautiful People image
k  : جب سامنے آٸ اصلیت اُس کی مجھے خود کی پسند سے نفرت ہوگٸ..,,..,,..,, Khushi💔 - 
خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں
غم فرصت میں  تھے، ٹھہر گئے
😓💔....,,,..
Khushi💔💔💔
k  : خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے 😓💔....,,,..  - 
khushi-doll-me
 

......
جھوٹی محبت ، میٹھی باتیں ، ساتھ نبھانے کی قسمیں
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزارنے کیلئے...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

" کہاوت ہے کہ ؛ بُزدِل و ڈرپوک مرد سے مُحبت، مُحبت نہیں ایک خوبصورت پھانسی کا پھندا ہے! ۔ "
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

میں اپنے کنبے کی واحد ذہین لڑکی تھی
تمہاری یادیں میرا دماغ کھا گئیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Beautiful People image
k  🔥 : 👉me hatho ki lakeero ko dekh rhi thi baba ne pocha kiya dhoond rhi ho beta - 
khushi-doll-me
 

👉lawaris he peyar tera ghar baar ka hi nhi💔
👉Tu dushman he ab mera yaar waar koi nhi 💔oh pta nhi kiya chahta he jan he to kiya hua jan thori dy dengy 💔
👉Oh mera bhe zameer he esa thori hota he 💔zindagi me hr cheez pesa thori hota he💔
👉oh ja jani tujhe meri badua he👉chaho gy jis ko gawa do gy tum 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

🌏آَنَـت الَـحَیِــّاتّ🌏
✨میرا سکون، اور سکون بھی روح کا
دیکھ نا یارِمن کِتنا قیمتی ہے تُو۔۔۔!!!✨
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
😑 .
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"
_💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*--اور پھر کبھی گزرا ہوا وقت سوچ کر دم گھٹتا ہے میرا*
💔،
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ایسے ہی نہیں ہنستا کوئی
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں
جو مسکرا کر ہی چپھائے جاتے ہیں...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے..,,..,,..,,..,,.., khushi💔
k  : میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے - 
Beautiful People image
k  : دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجئے سبق لیجئے کنارہ - 
Beautiful People image
k  : پیار کو پیار سمجھ کر کیا کرو کسی کو دھوکا مت دیا کرو بہت تکلیف ہوتی ہے -