Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

میں ڈرتی ہوں اس وقت سے کوئی پوچھ نہ لے
❤مرشد❤
وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

📲مجھے حق اور سچ بیان کرنے سے خوف نہیں ہے ۔۔۔!!!
آج کے نوجوانوں کے جوش و جذبوں کی آگ صرف ہوس پرستی تک محدود ہے۔
کسی کو فیس بک، واٹس ایپ ٹویٹ، ویٹ ایپس اور دیگر ذرائع سے فحش، عریاں و نیم عریاں فلمیں، ڈرامے ، مجرے دیکھنے اور اسکرینوں سے لطف لینے سے فرصت ہی نہیں ہے کہ وہ ملت کا سوچیں، دنیا میں دین و ملت کی پستی و رسوائی ، خواری و ناداری میں غور و فکر کریں۔ دن رات ان کی نظریں اپنی ہوس پرستی کو ٹھنڈا کرنے کیلئے موبائل سکرینوں پر جمی ہیں۔وہ اپنے گرم خونوں کی تپش کو ٹھنڈا کرنے کیلئے فحش بینی ، برہنہ و عریاں تصاویر اور ویڈیو کلپس کا سہارا لے رہے ہیں۔
یا وقت سے پہلے لڑکیوں کی ہوس رکھتا ہے، یا کوئی اپنی ہوس مٹانے کیلئے دوسری راہیں ڈھونڈتا پھر رہا ہے۔
So sad think about it👆
Khushi✌

khushi-doll-me
 

جب کبھی جی میں آئے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بھی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Beautiful People image
k  : کلائی میں گجرے اور چوڑیاں بھرنے والی لڑکیاں ، انہی کلائیوں پر چاقو رکھ لیں، - 
نظر جن پہ آ کے ٹھر جائے
ہم وہ کردار رکھتے ہیں
*💔khushi💔*
k  : نظر جن پہ آ کے ٹھر جائے ہم وہ کردار رکھتے ہیں *💔khushi💔* - 
ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب
ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
💔❤khushi✌💔*
k  : ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے - 
khushi-doll-me
 

⁦❤️⁩تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ھے لہجہ میرا۔۔۔۔
💝میرے ظرف کو نہ آزما۔۔۔۔۔مجھے خاموش رہنے دے۔۔۔
Khushi✌

khushi-doll-me
 

ثبوت مانگتے ہیں مجھ سے میری ہی محبت کا
ارےے جائیے چہرہ دھوئیے راہ دیکھیے چلتے بنیے
Khushi✌

میرے مخالفوں سے کہو اپنی بد دعاؤں میں اثر لے کر آؤ۔۔
میں جب گھر سے نکلتی ہوں ماں کی دعا لے کر نکلتی ہوں❤️❤
Khushi✌
k  : میرے مخالفوں سے کہو اپنی بد دعاؤں میں اثر لے کر آؤ۔۔ میں جب گھر سے نکلتی - 
khushi-doll-me
 

لوگوں کی نگاہوں میں اپنی قدر و قیمت تلاش مت کرو بلکہ اپنے ضمیر سے اپنی قدر و قیمت معلوم کرو۔ اگر ضمیر پرسکون ہو تو مقام و مرتبہ خود ہی بلند ہوجاتا ہے۔
اگر تم اپنے آپ کو پہچان جاؤ گے تو لوگوں کے تمھارے متعلق تبصرے تمھیں پریشان نہیں کریں گے۔۔
Exactly 👍
Khushi✌

khushi-doll-me
 

👉me jesi hun sb k samne hun chup kr gandagi krna mere khoon me nhi ✌
👉i m khushi i love my self👍
😇😇😇

khushi-doll-me
 

ہاتھ الجھے ھوئے ریشم میں ، پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جُدا کِس سے کریں ؟
Bol apni saansy juda kr do kiya jisam se💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

نہ جواب دے نہ سوال کر🤐
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر 💔
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا 💕
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر ❣
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔*
"
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍
💔 *خدا* *اور* *محبت* 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں ! 💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
😒😒

khushi-doll-me
 

💔مجھے بھول بھی جاؤ یہ حق ہے تم کو 💔
💔💔
💔میری بات اور ہے میں نے تو محبت
کی ہے💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
😒😒

khushi-doll-me
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اپنی ہی دنیا میں قید کر رکھا ہے خود کو
سنا ہے باہر کی دنیا میں محرومیاں بہت ہیں....🦋🙂
Exactly qed kiya hua he khud ko 💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔