"فطرت سوچ اور حالات میں فرق ہے سب کی
ورنہ ہر انسان دل کا برا نہیں ہوتا ♥️"
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
دل لگایا تو بہت دیر لگائے رکھا
اتنا دلچسپ نہیں تھا کہ لگائے رکھتے
شُکر ہے کھو گیا موبائل پُرانا ورنہ
اب کہاں تک کوٸی تصویر چھُپائے رکھتے۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤🏵️🏵️
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐🏵️🏵️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
زندگی مت کہنا کسی کو
زندگی ساتھ چھوڑ دیتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تم اداسی کی بات کرتے ہو
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!!
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔*__*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔👉👉💔👉👉
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
مرشد
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
100%
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نہ پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تم بے خبر ہی رہے،اس دل کی تمام اذیتوں سے 💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*اب مُجھ کو اہتمام سے کیجے سُپردِ خاک*
*اُکتا چـُـکی ہُوں جِسم کا ملبہ اُٹھا کے میں!🖤*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میں عرض غم کا ہر فن جانتی ہوں
اگر چاہوں تو ہنس کر بھی رلا دوں ❣️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Gham hi gham💔
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
Ufff💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہوتا ہے قتل زباں سے جن کا
لگتا ہے کیوں دل تیرا اِس مے خانے میں
Deep words💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہم نے تنہائی کے بارے میں ان لوگوں سے سیکھا جو ہمارے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے تھے____!!✌️🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
منافق لوگ دھکا دے کر نہیں
سہارا دے کر گراتے ہیں___________
100%✌
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں♥️
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain