Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

👉duao me esa izhaar kiya he💔
👉tum se bhe zeada tum se peyaar kiya he💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉bin tere jeena bhe mot sa lgta he💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

"•❥_________°☆'🦋°👑
اگر کِسی سے مُحَبّت ہونے لگے تو
آغاز اپنی خامیاں بتانے سے کرنا...♥️
👉exactly yeh jo mohbt k bary bary daawy kr k ap ki life me rash lgaty hen na ap ki khamiyan sun kr khud hi door ho jaengy👍
👉or jo sachi mohbt krne wala hoga wo ap ki khamiyo k sath qubool kryga👍
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔ab to hansi ati he mohbt k daawy krne waly logo pr✌

khushi-doll-me
 

*میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی*
*توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے🖤💔*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔laadlo ka imtihaan boht dangerous hota he 100% true💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہم دونوں بے انتہا محبت کرتے تھے میں😔😔 اس سے اور وہ کسی اور سے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

×°•🌸🔥✨
"- آج وہ ایک شخص ، اُس کا چہرہ ، اُس کی باتیں ، اُس کا بات کرنا ، اُس کا مِلنا بُہت یاد آ رہا ہے ،
مگر بات مُمکن نہیں
افسوس ، اب مُلاقات مُمکن نہیں! ۔ " 💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔sadness overloaded💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*" میں نے جس کے پیچھے اپنا آپ گنوایا؛ میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے! 💔🥀*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہیں دکھ۔☹️☹️ غصّہ۔گلہ۔ ضد۔انا ۔اور بے بسی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*ندامت اپنی جگہ پر دل توڑنے کا کفارہ نہیں ہوتا۔💔*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Social media post
k  : ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں♥️ زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں - 
khushi-doll-me
 

#اور پھر ہم بھی منظر سے چلے جاۓ گے دیکھتے دیکھتے ۔🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒

khushi-doll-me
 

- " کتنا مشکل لگتا ہے نا دن بھر کی مصروفیات کے بعد
تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے، کسی کی باتوں
کو یاد کرنا اور پھر رو دینا 😞💔🔥•"
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒

khushi-doll-me
 

زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دے دوں
تو کسی رات______ بچھڑ جائے گی
🍁🍂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒😒😒😒

khushi-doll-me
 

وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا🥀🍁
جو کہہ رہا تھا کہ تعلیم یافتہ ہوں میں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒

khushi-doll-me
 

... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒😒😒😒

khushi-doll-me
 

'~تیرے جانے نے بدکردار کیا مجھے" 💔
تیرے یاد میں ناجانے کس کس سے بات کی"»»» 🌼🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اب میسر کہاں ہیں خود کو بھی
ہاں تیرے بے حساب تھے جب تھے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تھے بہت بے درد لمحے___ختم درد عشق کے
تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کوئی سفـــــر بھی اکٹھے نہیں کـــــیا ہم نے
کوئی بھی یاد نہیں جس کو بیٹھ کر روئیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج
کل تک وہ شخص با خدا ، دل کا قرار تھا۔۔۔۔ !
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔