تمہارا نام کسی دوسرے سے جوڑا گیا
ہمارے نام کے زِیر و زَبر خراب ہوئے
🍂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ویرانیاں اندر کی 😶💔!!
اک قلب جانے اک رب جانے💕!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
__ڈھونڈو گے کسی روز مجھے بے بسی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉wehshat to yeh he k me khud se bhe tng hun😒💔
100% true💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉bhool jaany ka hunar mujhe seekha kr jaaty💔😒
👉Jaa rhy thy to sabhi naqsh mitaa kr jaaaty💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉kaghaz k tukro pr rishta jura he apni nazar se dill yeh gira he💔
👉Zindagi ka koi maqsad nhi he💔😒Mere ghamo ki koi hadh nhi he💔😒
👉jhooty sb afsaany💔Apne sb begaany😒
👉hoga ab kiya khuda jaaaaanta he💔💔💔💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒
👉na mera koi tha na mera koi he💔
👉na mera koi kbhi hoga💔
👉is duniya me kuch log sirf aziyat sehny k leye bhe peda hoty hen💔
👉mujh se kbhi koi mohbt krne ka mat sochna me na zinda hun or na hi jeena chahti hun 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Khuda ki qasam kuch aziyat zindagi bhr ka azaab hoti hen💔💔💔💔💔💔
بعض اوقات اتنی تکلیف ہوتی ہے 😓
کہ اللہ کے علاوہ کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا👁️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مجھے میری ہی یاد آتی ہے اب🙂
میں کیا تھی ! اور کیا ہوگئ
💔
💔
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒😒
جان کہتے مجھے نہ تھکتا تھا اِس لیے میں غلام تھی اُس کی
ایک مدت کےبعد مجھ پہ کھلا
جان تکیہ کلام تھا اُس کا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وقت پر گلاب پیش کرنا سِتارے🌟
توڑ کر لانے سے کہیں بہتر ہے..!! ❤️
Khushi💔100%true✌👍
*دٌنیا کا ہر انسان ... درد کا تجربہ رکھتا ہے ... مگر پھر بھی ... کسی کے درد کو ... محسوس نہیـــــں کرتا ........!!!*
💞 💞
Khushi💔👍
*رشتوں کو ... ٹھیک وقت پہ ہی مان دیجئے ... دُنیا نے تاج محل دیکھا ہے ... ممتاز نے نہیـــــں .........!!!*
💞 💞
Khushi💔✌
تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پر اب اختیار تھوڑی ہے🥀
دل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
اجڑا دیار تھوڑی ہے 💯
تیری یادوں سے ہے زندگی میری
تب ہی کہتی ہوں تُو یار تھوڑی ہے 🥺
دائمی عشق مجھ کو لاحق ہے
چار دن کا بخار تھوڑی ہے 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تمھارے بینا اب اور نہ رہ پاہیں گے
ایک اخسان کرو کے مار ڈالو مجھے
Nhi reh paogi💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
محبت اگر لاحاصل رہے تو عمر بھر کی بے سکونی مقدر بن جاتی ہے۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہم نشیں! ہم بھی کسی روز وہاں ھونگے
جہاں تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی
:
(😞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر ، دِل ہے کہ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے "
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہمارے بنا نامکمل رہے گا_____ افسانا تیرا!!
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ تیرا!!
❤ 🔥🔥
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Khushi✌
بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کر یہ زندگی
اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain