👉Bara berehem sa hua he zamana mera gham to SB ko lagta he bahana💔😒
👉 he sheeshy ki trha yeh toota hua dill💔
👉 ab rooti hun to ansoo bhe mere jalty hen 😑
👉kis halaat me laai he zindagi mera qasoor kiya he k me hun beti 💔😒
👉duniya ko yeh gilla he k me hun beti 💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉Shaan-e-ehle bait dekh sabhi k sabhi misaal hen💕
👉Koi nhi hussain sa hussain bs hussain hen💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Khushi💕💕💕💕💕💕
👉Hazrat imaam hussain shaheed kr diye gay😒
👉Onka khandaan shaheed kr dea gaya😒
👉Sirf 14 saal k (Imaam zenul-Aabideen) I waqiye me bchy😒
👉Kehty hen is waqiye qarbala k baad (Hazrat imaam zenul-Aabideen) kbhi hansy nhi thy😒
👉Jb bhe paani peeny lgty to roo party Onhy shayad (hazrat sakeena) ki peyaas yaad ajati 😒
Khushi💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕10 mohram-ul-haraam💕💕💕💕💕💕
میں یوں ہی بے زار نہیں ہو دنیا سے
😔
میں نے کئ خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے💔
Reality😒😑💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
#منافق چہروں سے خوب واقف ہوں میں
🌝
یہ الگ بات ہے احترام کرنا میری عادت ہے.
🤫
Khushi😒💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😑😑😑
تعلق کم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی
🤔❣️🤔🤔❣️🤔
لوگ تو اُنہیں بھی یاد کرتے ہیں جو دُنیا چھوڑ جاتے ہیں
💯💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
❤🔥
رشتے مضبوط نہیں ہوتے____
انہیں نبھانے والا مضبوط ہوتا ہے
❤️🥰
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
جو بھی جاتا ہے واپس نہیں آتا
غالباً زیرِ زمین آرام بہت ہے...
!!🙂🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﮍھتی ﮬُﻮﮞ ، ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾتی ﮬُﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﻭﺭﻕ ، ﺭﻭﺯ ﻣﻮﮌ ﺩﯾتیﮬُﻮﮞ
ﮐﺎﻧﭙﺘﮯ ﮬﻮﻧﭧ ، ﺑﮭﯿﮕﺘﯽ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾتیﮬُﻮﮞ..
💔🥀reality😒😑
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے..
🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں...
🖤🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*تڑپ اے دل ___________ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے*
🥺
*جدائی ہم نشینوں کی _________ بڑی غمگین ہوتی ہے*
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
زندگی مت کہنا کسی کو
زندگی ساتھ چھوڑ دیتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒😒😒😒
تم اداسی کی بات کرتے ہو
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Everything is finished😒💔
" یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ ؛ اب ہمارا ایک دُوسرے کے دُکھ سُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا! ۔ "
💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😑😑😑😑😑😑😑
وہ شخص سمجھا گیا ہمیں،
کہ خواب خواب ہوتے ہیں۔۔۔
💔🙁
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ضرورت تھی ختم ہوگئ
😐
محبت ہوتی تو آج بھی ہوتی
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
رب سےجب بھی دعاوں میں مانگیں توعزت کرنےوالا اور دیندار ہمسفر ہی مانگیں پیسے والانہیں اگر اخلاق ہی اچھا نہ ہو اگر عزت ہی نہ دے سکےاگر محافظ ہی نہ بن سکےتوکیافائدہ دولت کا اس لیےہمیشہ نیک پاک دامن ہمسفرکی ہی دعا کیا کریں اگر پیسا سکون دے سکتا تو امیرلوگ کبھی بھی نیندکی گولیاں نہ کھاکہ سوتے بلکہ پیسوں کا تکیہ بنا کر میٹھی اور سکون کی نیند سوتے افسوس کہ آج کل لڑکی کی یہ خواہش ہےکہ ہمارا ہمسفر امیر ہو اچھی جاب ہو اچھا گھر ہو بھلےدین ہونہ ہو عزت کرےنہ کرے اخلاق اچھاہونہ ہوبس پیسہ ہو کتنا خوبصورت ہے نہ یہ احساس کہ آپ اپنےدين داری والےنیک پاک دامن خوش اخلاق شوہرکہ ساتھ جنت کہ اندر داخل ہوں اور ان کہ ہاتھ میں ہاتھ ہواور دونوں پراللّٰہ کی رحمت برس رہی ہو زرا سوچیے پیسےکو نہیں ایمان کواہمیت دیجئیے✔️💯🖤
❤️❤️❤️
Khushi 👆my wording✌mere dill ki awaz👍
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا, ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا, اپنے منفی رویے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا....یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں, ملامتیں بھی انہی کے حصوں میں آتی ہیں...بےحس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے...
Exactly💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
نوحہ کرنا ناجائز و حرام ہے، اسی طرح نوحہ سننا بھی ناجائز و گناہ ہے۔
چنانچہ حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*"لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الخُدُودَ، وَشَقَّ الجُيُوبَ، وَدَعَیٰ بِدَعْوَى الجَاهِلِيَّةِ"*
وہ شخص ہمارے راستے پر چلنے والوں میں سے نہیں ہے جو رخساروں کو پیٹے، گریبان چاک کرے اور جاہلیت کے پکارنے کی طرح پکارے۔
Khushi💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain